'کچھ کہہ نہیں سکتے'، آئینی ترمیم پر فضل الرحمان کےکردار کے حوالے سے سوال پر عمران کا جواب

Ik Berita

'کچھ کہہ نہیں سکتے'، آئینی ترمیم پر فضل الرحمان کےکردار کے حوالے سے سوال پر عمران کا جواب
Imran KhanPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

حکومت نے آئینی ترمیم لانی ہی لانی ہے، مولانا اگر جمہوریت کے لیے ساتھ کھڑے ہیں تو اچھی بات ہے، بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان کے کردار کے حوالے سے سوال پر کہا کہ کچھ کہہ نہیں سکتے، مولانا اگر جمہوریت کے لیے ساتھ کھڑے ہیں تو اچھی بات ہے۔

صحافی نے سوال پوچھا کہ آئینی ترمیم کا معاملہ تو ریورس ہوگیا ہے، بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ حکومت اپنے نمبرپورے کرکے یہ ترمیم لائے گی۔پی ٹی آئی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پہلے ترمیم کا مسودہ تو دکھائیں، چیئرمین پی ٹی آئی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Pti

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئینی ترامیم کا معاملہ، حکومت نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیےآئینی ترامیم کا معاملہ، حکومت نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیےمولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے: ذرائع
Baca lebih lajut »

اپوزیشن جماعتوں کی آئینی عدالت کی مشروط حمایت، جے یو آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفتاپوزیشن جماعتوں کی آئینی عدالت کی مشروط حمایت، جے یو آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفتججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت کا ساتھ نہیں دے سکتے، فضل الرحمان نے بل پر مزید مشاورت کرنے کی تجویز
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششوزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششمولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم کا مسودہ لانے کا مطالبہ کردیا، وزیراعظم نے مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا، ذرائع
Baca lebih lajut »

عمران ہاشمی کے پاکستان آنے سے متعلق سوال پر حمائمہ ملک کا جواب وائرلعمران ہاشمی کے پاکستان آنے سے متعلق سوال پر حمائمہ ملک کا جواب وائرلاگر کبھی عمران ہاشمی میرے ساتھ پوڈ کاسٹ میں آئے تو ان سے پوچھوں گی کہ وہ اتنا اپنے آپ میں کیوں رہتے ہیں؟ اداکارہ کی گفتگو
Baca lebih lajut »

مولانا کا آئینی عدالت پر اختلاف نظر نہیں آیا تاہم اب مندرجات طے کرنا ہیں: مرتضٰی وہابمولانا کا آئینی عدالت پر اختلاف نظر نہیں آیا تاہم اب مندرجات طے کرنا ہیں: مرتضٰی وہابایسا نہیں ہے کہ انگیج نہیں کیا گیا لیکن جیسےاٹھارویں آئینی ترمیم کے موقع پر تفصیلی بحث ہوئی، ویسی اب نہیں ہوئی ہے: پیپلز پارٹی رہنما کی گفتگو
Baca lebih lajut »

اسحاق ڈار کی بلاول سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورتاسحاق ڈار کی بلاول سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورتحکومتی وفد آئینی ترامیم کا مسودہ لےکر کچھ دیر میں مولانا فضل الرحمان کے پاس جائے گا: ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 17:23:32