صدارتی آرڈیننس کے خلاف آئینی درخواست چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے دائرکی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائرکی ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئینی درخواست کے زیر التوا ہونے تک نئی تشکیل شدہ پریکٹس اینڈ پروسیجرکمیٹی کوکام سے روکا جائے اور آرڈیننس کے خلاف درخواست کے دوران پرانی پریکٹس اینڈپروسیجر کمیٹی کوکام کرنےکی اجازت دی جائے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنجآرڈیننس کا اجراء پارلیمانی جمہوریت کے خلاف ہے، درخواست میں استدعا
Baca lebih lajut »
وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کرلیاپریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 پر صدر سے جلد منظوری کا امکان
Baca lebih lajut »
پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر ہوگئےچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جسٹس امین الدین خان کو کمیٹی رکن نامزد کردیا، رجسٹرار سپریم کورٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
Baca lebih lajut »
پروسیجر آرڈیننس کمیٹی میں موجودہ چیف جسٹس کی رائے کو اقلیت سے اکثریت میں بدلنے کیلئے لایا گیاہمیں پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن حکومت کی نیت پر سوال اٹھتا ہے: پی ٹی آئی رہنما کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »
پریکٹس پروسیجر کمیٹی کے معاملے پر تحفظات، چیف جسٹس نے جسٹس منصور کو جوابی خط لکھ دیاچیف جسٹس پاکستان نے جسٹس منیب اختر کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں شامل نہ کرنے کی 11 وجوہات بتائی ہیں: ذرائع
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ پر فیصلہ دیاسپریم کورٹ بار کے سابق صدر احسن بھون کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں تحریک انصاف نہ الیکشن کمیشن کے پاس گئی نہ پشاور ہائی کورٹ گئی اور نہ ہی سپریم کورٹ آئی۔۔ لیکن سپریم کورٹ نے آرٹیکل 187 کے تحت کہہ دیا کہ ہم مکمل انصاف کرسکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »