سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ پر فیصلہ دیا

سیاسی Berita

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ پر فیصلہ دیا
سپریم کورٹمخصوص نشستیںتحریک انصاف
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

سپریم کورٹ بار کے سابق صدر احسن بھون کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں تحریک انصاف نہ الیکشن کمیشن کے پاس گئی نہ پشاور ہائی کورٹ گئی اور نہ ہی سپریم کورٹ آئی۔۔ لیکن سپریم کورٹ نے آرٹیکل 187 کے تحت کہہ دیا کہ ہم مکمل انصاف کرسکتے ہیں۔

سپریم کورٹ بار کے سابق صدر احسن بھون نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے کیس میں تحریک انصاف نہ الیکشن کمیشن کے پاس گئی نہ پشاور ہائی کورٹ گئی اور نہ ہی سپریم کورٹ آئی۔۔ لیکن سپریم کورٹ نے آرٹیکل 187 کے تحت کہہ دیا کہ ہم مکمل انصاف کرسکتے ہیں۔

اسی پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما انتظار پنجوتھہ کا کہنا تھا کہ سب سےبڑی عدالت کے سب سے بڑے بینچ نے جو اکثریتی فیصلہ دیا ہے وہ ہی قانون ہے۔ آئین یا قانون سیاسی جماعت کو انتخابات میں امیدوار کھڑے کرنے سے نہیں روکتا: مخصوص نشستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری عدالت نے قراردیا کہ الیکشن رول 94 خلاف آئین اور غیرمؤثر ہے، رول 94 الیکشن ایکٹ کے آرٹیکل 51 اور 106 کے منافی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

سپریم کورٹ مخصوص نشستیں تحریک انصاف الیکشن کمیشن سیاسی جماعت

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عدالتی فیصلے نے مکمل طور پر ناکارہ کردیا، اب کس قانون کے تحت کام کریں؟ ذرائع الیکشن کمیشنعدالتی فیصلے نے مکمل طور پر ناکارہ کردیا، اب کس قانون کے تحت کام کریں؟ ذرائع الیکشن کمیشنسپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق الیکشن رول 94 خلاف آئین قرار دے کر کالعدم کردیا ہے
Baca lebih lajut »

سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر وضاحت سے متعلق الیکشن کمیشن میں اجلاسسپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر وضاحت سے متعلق الیکشن کمیشن میں اجلاسسپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر وضاحت سے متعلق الیکشن کمیشن میں مشاورتی اجلاس
Baca lebih lajut »

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیاسپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا8 ججز نے تفصیلی فیصلے میں دو ججز کے اختلافی نوٹ پر تحفظات کا اظہار
Baca lebih lajut »

نیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے عمران خان کو کیا فائدہ ہوا؟ بیرسٹر گوہر نے بتادیانیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے عمران خان کو کیا فائدہ ہوا؟ بیرسٹر گوہر نے بتادیاسپریم کورٹ نے فیصلہ دیا، اعلیٰ عدالت نے ہی قانون کو دیکھنا ہے: چیئرمین پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

سپریم کورٹ: نیب ترامیم کیس میں حکومتی اپیلوں پر فیصلہ کل سنایا جائےگاسپریم کورٹ: نیب ترامیم کیس میں حکومتی اپیلوں پر فیصلہ کل سنایا جائےگاسپریم کورٹ کی جانب سے جاری کازلسٹ کے مطابق فیصلہ صبح ساڑھے 9 بجے سنایا جائےگا
Baca lebih lajut »

یوسف رضا گیلانی والی تاریخ اب نہیں دہرائی جاسکتی: رانا ثنا اللہیوسف رضا گیلانی والی تاریخ اب نہیں دہرائی جاسکتی: رانا ثنا اللہمخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہوسکتی: ن لیگی رہنما کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 18:11:24