علی محمد خان کی ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو، مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے کی تصدیق
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اسیران کی رہائی اور جوڈیشل کمیشن کا قیام ہمارے دو بنیادی مطالبات ہیں اور آگے جاکر ان مطالبات میں ہم انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ بھی شامل کریں گے۔
رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات معاملے پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، ہم چاہتے ہیں کہ مذاکرات کے معاملے میں سنجیدگی ہو۔ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسیران کی رہائی اور جوڈیشل کمیشن کا قیام ہمارے دو بنیادی مطالبات ہیں، اور آگے جا کر ان مطالبات میں ہمارا جو مطالبہ شامل ہوگا وہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرانا ہوگا۔
انہوں نے یہ سوال اٹھایا کہ نواز شریف کے ہوتے ہوئے شہباز شریف کو وزیر اعظم بنایا گیا اس کا مطلب کوئی مسئلہ ہے۔Dec 18, 2024 07:45 PMسوناکشی سنہا کا انکشاف: "ایک نامور اداکار نے مجھے بڑی عمر کا قرار دے کر فلم سے نکال دیا"خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان: اسیران کی رہائی اور جوڈیشل کمیشن ہمارے بنیادی مطالبات ہیںپاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں سنجیدگی چاہیے، اسیران کی رہائی اور جوڈیشل کمیشن کا قیام ان کے دو بنیادی مطالبات ہیں اور آگے جاکر ان مطالبات میں انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ بھی شامل کریں گے۔
Baca lebih lajut »
اقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھرغزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلیجنرل اسمبلی اجلاس میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کے حق میں بھی قرارداد منظور، قرارداد میں اسرائیل سے انروا کے مینڈیٹ کا احترام کرنے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان کی ملاقاتوزیراعلیٰ گلبر خان کا مراد علی شاہ سے سندھ کی یونیورسٹیز میں گلگت بلتستان کے طلبا کے لیے سیٹیں بڑھانے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
شام میں خطرے اور غیریقینی صورتحال کا لمحہ ہے، امریکی صدر کا شام کی صورتحال پر بیاناقتدار کی منتقلی کیلئے شامی گروپوں سے مل کر کام کریں گے، آئندہ دنوں میں علاقائی رہنماؤں سے بات کریں گے اور امریکی حکام بھی بھیجیں گے: جو بائیڈن
Baca lebih lajut »
پختونخوا حکومت کا مالی وسائل میں اضافے کیلئے بانڈز جاری کرنے کا فیصلہایجوکیشن بانڈ سے یونیورسٹیوں کے پنشن واجبات کی ادائیگی کریں گے، یہ 3 سے 4 ارب روپے یا اس سے بھی کم کا پائلٹ پراجیکٹ ہوگا: مشیر خزانہ کے پی
Baca lebih lajut »
پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کچھ معاملات پر مل کر چل سکتے ہیں: فضل الرحمانممکن نہیں کہ حکومت کے ساتھ بھی اپوزیشن کریں اور اپوزیشن کے اندر بھی اپوزیشن ہی کریں جے یو آئی سربراہ کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »