ممکن نہیں کہ حکومت کے ساتھ بھی اپوزیشن کریں اور اپوزیشن کے اندر بھی اپوزیشن ہی کریں جے یو آئی سربراہ کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کچھ معاملات پر مل کر چل سکتے ہیں یہ ممکن نہیں کہ حکومت کے ساتھ بھی اپوزیشن کریں اور اپوزیشن کے اندر بھی اپوزیشن کریں۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری کی حکومت سے ناراضگی پر کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہیں ہے لیکن پیپلزپارٹی حکومت کا سہارا ہے اس لیے ناراضگی کے مرحلے آتے رہیں گے۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کی باتوں میں۔پی ٹی آئی کی جانب سے24 نومبر کے احتجاج کی کال کا وقت مناسب نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے24 نومبر کے احتجاج کی کال کا وقت مناسب نہیں ہے، مسلسل احتجاجی کالز کے باعث احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ صدر مملکت نے ابھی تک مدارس والے بل پر دستخط نہیں کیے، بل پر دستخط نہ کرنے کی کوئی وجہ ہے تو ہمارے نوٹس میں لائی جائے ۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کیونکہ مدارس والے بل پر دستخط نہ کرنے کی وجہ نہیں بتائی جا رہی اس کا مطلب ہے کہ مدارس والے بل کے معاملے پر ملک کے اندر کوئی مشکل نہیں ہے ملک سے باہر کی کوئی مشکل ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ہمارے شہریوں کے قتل اور یرغمال بنانے میں ملوث حماس رہنماؤں کو ہمارے حوالے کیا جائے؛ امریکاامریکا نے ترک حکومت پر واضح کر دیا ہے کہ حماس کے ساتھ مزید اس طرح معاملات نہیں چل سکتے، جیسے چل رہے تھے
Baca lebih lajut »
پی سی بی سے اختلافات، وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن عہدے سے مستعفیپاکستان کرکٹ بورڈ اور گیری کرسٹن کے درمیان کچھ معاملات پر اختلافات تھے: ذرائع
Baca lebih lajut »
ویب براؤزنگ کے علاوہ کروم ایڈریس بار کو آپ ان بہترین کاموں کیلئے بھی استعمال کرسکتے ہیںاومنی باکس سے آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں اور مختلف کاموں کے دوران کافی زیادہ وقت بھی بچا سکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
توقع ہے جسٹس یحییٰ آفریدی اس پیشکش کو قبول نہیں کریں گے: حامد خانہم وکلا کے ساتھ مل کر اس تعیناتی کے خلاف تحریک چلائیں گے: حامد خان، وکلا اور پی ٹی آئی کے وکلا میں فرق کو سامنے رکھنا چاہیے: احسن اقبال
Baca lebih lajut »
مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج سے لاعلم نکلےحکومت نے سیاست پر توجہ دی،قیام امن پر نہیں،صوبے کے عوام کرب سے گزر رہے ہیں: مولانا فضل الرحمان
Baca lebih lajut »
اساتذہ احتجاج کی کال واپس لیں تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں: وزیر تعلیم کے پیتعلیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اساتذہ سے دوبارہ التجاء ہے کہ احتجاج ختم کریں، تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کیے جا سکتے ہیں: فیصل ترکئی
Baca lebih lajut »