تعلیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اساتذہ سے دوبارہ التجاء ہے کہ احتجاج ختم کریں، تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کیے جا سکتے ہیں: فیصل ترکئی
۔ فوٹو فائل
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم کے پی فیصل ترکئی نے کہا کہ بعض اساتذہ نے طلباء کو اسکلول سے نکال کر ویڈیوز بنائیں، احتجاج ہر کسی کا حق ہے لیکن اسکول بند کرنا غیر قانونی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ٹی آئی نے مطالبہ منظور ہونے پرکل کے احتجاج کی کال واپس لے لیذرائع کے مطابق احتجاج مؤخر کرنےکا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا
Baca lebih lajut »
بھارتی وزیر خارجہ نے باہمی ملاقات کی درخواست نہیں کی اور نہ پاکستان نے ایسی کوئی پیشکش کی: اسحاق ڈاراحتجاج کی کال واپس لینا نا صرف ملک کے مفاد میں ہے بلکہ اس سیاسی جماعت کے مفاد میں بھی ہے: نائب وزیراعظم
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی اسلام آباد میں احتجاج کا سوچ تو سکتی ہے لیکن ہمت نہیں کریگی: طلال چوہدرییہ بہانا بنا کر ایس سی او پر حملہ آور ہونا چاہتے ہیں، احتجاج کی کال ریاست کو بلیک میل کرنے کیلئے ہے: لیگی سینیٹر
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کی رہائی کیلئے مؤثر اقدامات نہیں اٹھائے، قیادت کے پاس احتجاج کی کوئی حکمت عملی نہیں ہے: شیر افضل مروت
Baca lebih lajut »
حکومت کا پی ٹی آئی کے 15 اکتوبر کے احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے شرط ماننے سے صاف انکارحکومت پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کرا دے 15 اکتوبر کو احتجاج کی کال واپس لے لیں گے، شیخ وقاض؛ نہ حکومت کو ملاقات کرانےکی ضرورت ہے، نہ کسی عدالت کی ہدایت ہے: طلال چوہدری
Baca lebih lajut »
کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی اے لینے میں دلچسپی لی،تاجر چاہتے ہیں، ایک سال کیلئے پی آئی اے انھیں دی جائے: کامران ٹیسوری
Baca lebih lajut »