پی ٹی آئی نے مطالبہ منظور ہونے پرکل کے احتجاج کی کال واپس لے لی

Pti Berita

پی ٹی آئی نے مطالبہ منظور ہونے پرکل کے احتجاج کی کال واپس لے لی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ذرائع کے مطابق احتجاج مؤخر کرنےکا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا

سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اکثریت نےکہا کہ احتجاج کی کال واپس لی جائے،ذرائع،فوٹو: فائل۔ذرائع کا کہنا ہےکہ احتجاج مؤخر کرنے کا فیصلہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے تناظر میں وسیع تر ملکی مفاد میں کیا گیا۔پی ٹی آئی کی سینئر قیادت احتجاج مؤخر کرنے سے متعلق کچھ دیر میں باضابطہ اعلان کرے گی۔

خیال رہے کہ پی ٹی آئی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر 15 اکتوبر کو ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا تھا۔ تحریک انصاف نے شرط لگا رکھی تھی کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے تو 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج ملتوی کردیں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے کل کا احتجاج مؤخر کرنے کے لیے تحریک انصاف کی شرط مان لی ہے۔ حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کے لیے تیار ہے اور ڈاکٹرز کل صبح اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کل صبح اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ذاتی معالج کو بھی ملنے کی اجازت دے دی ہے، بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج کل صبح اڈیالہ جیل میں ان کا طبی معائنہ کریں گے۔21 منٹ پہلے43 منٹ پہلے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟پی ٹی آئی کارکنوں نے علی امین گنڈاپور کی واپسی کے اعلان پر شدید احتجاج کیا اور ارکان اسمبلی اور وزرا کی گاڑیوں کا گھیراؤ کرلیا
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی احتجاج کی کال؛ یلغار روکنے کیلیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی، وزیردفاعپی ٹی آئی احتجاج کی کال؛ یلغار روکنے کیلیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی، وزیردفاعایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی قطعی اجازت نہیں دیں گے، بانی پی ٹی آئی کےلیے کہہ رہا ہوں ایبسلوٹلی ناٹ، خواجہ آصف
Baca lebih lajut »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکمبانی پی ٹی آئی کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
Baca lebih lajut »

’شاید بلاول نے تاثر لیا کہ ہمیں مولانا کی ضرورت نہیں مگر ہمیں ان کا ووٹ اور ساتھ چاہیے‘’شاید بلاول نے تاثر لیا کہ ہمیں مولانا کی ضرورت نہیں مگر ہمیں ان کا ووٹ اور ساتھ چاہیے‘ہمارا پی ٹی آئی کے اراکین کو خریدنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پی ٹی آئی والے شاید اپنے اراکین کی قوت برداشت سے خوفزدہ ہیں: سینیٹر عرفان صدیقی کی گفتگو
Baca lebih lajut »

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درجراولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درجہفتے کے روز پی ٹی آئی کی جانب سے لیاقت باغ راولپنڈی میں احتجاج کیا گیا تھا اور اس دوران ان کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئی تھیں
Baca lebih lajut »

آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی نے دسمبر تک رضامندی سے متعلق کوئی بات نہیں کی، بیرسٹرگوہرآئینی ترمیم پر پی ٹی آئی نے دسمبر تک رضامندی سے متعلق کوئی بات نہیں کی، بیرسٹرگوہرپی ٹی آئی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پہلے ترمیم کا مسودہ تو دکھائیں، چیئرمین پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 03:39:06