ہفتے کے روز پی ٹی آئی کی جانب سے لیاقت باغ راولپنڈی میں احتجاج کیا گیا تھا اور اس دوران ان کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئی تھیں
۔ فوٹو فائل
راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کے 250سے زیادہ رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 6 مقدمات درج کرلیے، 3مقدمات میں عمران خان اور علی امین گنڈاپور کوبھی نامزدکیاگیاہے۔ ہفتہ کو راولپنڈی میں احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے، پولیس پر حملہ کرنے اور دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر پی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماؤں کے خلاف تھانہ وارث خان، تھانہ نیوٹاؤن، تھانہ آر اے بازار، تھانہ سول لائنز میں ایک ایک جبکہ تھانہ سٹی میں 2 مقدمات پولیس کی مدعیت میں درج کئے گئے۔پی ٹی آئی کا احتجاج: پولیس سے دن بھر آنکھ مچولی چلتی رہی، قیادت اور کارکن لیاقت باغ نہ پہنچ...
تھانہ سٹی ایس ایچ او ملک خالد یار نے بتایا بانی پی ٹی آئی عمران احمد خان نیازی نے اڈیالہ جیل سے اپنے لیڈران و کارکنان کو لیاقت باغ راولپنڈی میں احتجاج کی کال دے رکھی تھی جس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بھی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بھرپور شرکت کا اعلان کر رکھا تھا حالانکہ حکومت پنجاب نے دفعہ 144کا نفاذ کر رکھا تھا۔
ایس ایچ او نے بتایا کہ ساڑھے 6 بجے شام مری روڈ لیاقت باغ کے قریب اڑھائی تین سو مظاہرین ڈنڈے سوٹے پتھر اٹھائے آئے، 73 مردوں اور 11خواتین مظاہرین کو قابو کرلیاگیا، تھانہ وارث خان میں ایس ایچ او تہذیب الحسن شاہ کی مدعیت میں انسداد دہشت گردی ایکٹ اور دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج کئے گئے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
لاہور میں علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج، دہشتگردی سمیت 13 دفعات شاملسیالکوٹ انٹرچینج پر علی امین اسلحہ سے لیس ایک جتھے کی قیادت کررہےتھے، ان کے کہنے پر ٹال پلازہ پرکھڑی گاڑیوں کو آگ لگانے کی کوشش کی گئی: ایف آئی آر
Baca lebih lajut »
علی امین گنڈاپور کئی گھنٹے کی گمشدگی کے بعد سامنے آگئے، پشاور میں موجوداسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
دھمکی آمیز پوسٹ: عمران خان کیخلاف حکومت اورریاستی اداروں کیخلاف بغاوت پراکسانے کا مقدمہ درجدھمکی آمیز پوسٹ شیئر ہونے کا معاملے پر عمران خان نے ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا: ذرائع
Baca lebih lajut »
احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟پی ٹی آئی کارکنوں نے علی امین گنڈاپور کی واپسی کے اعلان پر شدید احتجاج کیا اور ارکان اسمبلی اور وزرا کی گاڑیوں کا گھیراؤ کرلیا
Baca lebih lajut »
اسلام آباد سے اراکین اسمبلی کی گرفتاریاں، پی ٹی آئی پختونخوا کے اندرونی اختلافات کم ہونے لگےپارلیمنٹ ہاؤس سے اراکین اسمبلی کی گرفتاریوں کے بعد سابق صوبائی وزیر شکیل خان اور جنید اکبر بھی وزیر اعلیٰ علی گنڈاپور کے ساتھ ایک پیج پر آگئے
Baca lebih lajut »
ریپ کیس میں گرفتار بھارتی اداکار و رکن اسمبلی ضمانت پر رہاساتھی اداکارہ نے اداکار مکیش کیخلاف ریپ اور جنسی تشدد کا مقدمہ دائر کیا ہے، رپورٹ
Baca lebih lajut »