سیالکوٹ انٹرچینج پر علی امین اسلحہ سے لیس ایک جتھے کی قیادت کررہےتھے، ان کے کہنے پر ٹال پلازہ پرکھڑی گاڑیوں کو آگ لگانے کی کوشش کی گئی: ایف آئی آر
پولیس نے علی امین گنڈا پور کے خلاف لاہور کے تھانے تھانا مناواں میں مقدمہ درج کیا جس میں انسداد دہشتگردی ایکٹ، اقدام قتل سمیت 13 دفعات لگائی گئی ہیں۔
ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ علی امین گنڈا پور اور شاہد خٹک سمیت دیگربلوا کرتے ہوئے آگے نکل گئے، علی امین کے ساتھ آنے والے لوگوں نے2 پولیس والوں کو بھی زخمی کیا اور ان کے کہنے پر ٹال پلازہ پر گاڑیوں کے شیشے توڑے گئے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
علی امین گنڈاپور کئی گھنٹے کی گمشدگی کے بعد سامنے آگئے، پشاور میں موجوداسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درجاسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
وزیراعلیٰ کے پی علی امین کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظورعلی امین گنڈاپور 9 مئی مقدمات کی سماعت کے سلسلے میں فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے
Baca lebih lajut »
کارساز حادثے کی ملزمہ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج، منشیات کی دفعات بھی شاملمقدمہ سرکار کی مدعیت میں ملزمہ کی ایم ایل او رپورٹ کی بنیاد پر درج کیا گیا ہے: پولیس
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی جلسے کیلئے پختونخوا سے آنیوالے زیادہ تر قافلے اسلام آباد سے ہی واپس ہوگئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے لاہور جلسے میں رسمی شرکت کی، وہ پشاور سے تاخیر سےساڑھے گیارہ بجے روانہ ہوئے تھے
Baca lebih lajut »
پولیس پارلیمنٹ ہاؤسں میں داخل، صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریدوسری جانب اطلاعات ہیں کہ علی امین گنڈاپور کے پی ہاؤس پہنچ گئے ہیں
Baca lebih lajut »