اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج

Pti Berita

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے: ذرائع

ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ ان کی علی امین گنڈاپور سے 3 بجے بات ہوئی تھی، انہوں نے بتایا وہ میٹنگ کیلئے اسلام آباد جا رہے ہیں،اب ان کا فون بند ہے اور قریبی اسٹاف کے نمبر بھی نہیں مل رہے،علی امین گنڈاپور سے شام 6 ،5 بجےکے بعد سےکوئی رابطہ نہیں ہوپا رہا۔

دوسری جانب اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے چیئر مین بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کو بھی پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کیا جبکہ پولیس ذرائع کے مطابق شعیب شاہین کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مشیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کی گمشدگی کا دعویمشیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کی گمشدگی کا دعویعلی امین گنڈا پور پشاور میں نہیں اسلام آباد میں ہیں، انہیں گرفتار کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں، بیرسٹر سیف
Baca lebih lajut »

وزیراعلیٰ پختونخوا صحافیوں سے متعلق نازبیا الفاظ پر معافی مانگیں، ایمنڈ کا مطالبہوزیراعلیٰ پختونخوا صحافیوں سے متعلق نازبیا الفاظ پر معافی مانگیں، ایمنڈ کا مطالبہعلی امین گنڈا پور نے صحافیوں سے متعلق انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور نامناسب گفتگو کی ان پر سنگین الزامات عائد کیے اور دھمکیاں دیں جو ناقابل برداشت ہیں: ایمنڈ
Baca lebih lajut »

جلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخواجلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخوامجھ سے اسٹبلشمنٹ نے نچلی سطح پر رابطہ نہیں کیا، میں وزیراعلیٰ ہوں تو مجھ سے اسی لیول کا رابطہ ہوا: علی امین گنڈا پور
Baca lebih lajut »

اسلام آباد جلسہ منسوخی پر پی ٹی آئی کے کارکنوں میں 5،5 ہزار روپے تقسیماسلام آباد جلسہ منسوخی پر پی ٹی آئی کے کارکنوں میں 5،5 ہزار روپے تقسیموزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے صوابی پہنچ کر کارکنوں اور گاڑیوں کے ڈرائیوروں میں 5،5 ہزار روپے تقسیم کیے
Baca lebih lajut »

شراب کیس؛ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریشراب کیس؛ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کا کل علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
Baca lebih lajut »

شام 5 بجے سےکوئی رابطہ نہیں ہوپارہا، بیرسٹر سیف نے علی امین کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیاشام 5 بجے سےکوئی رابطہ نہیں ہوپارہا، بیرسٹر سیف نے علی امین کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیاعلی امین گنڈاپور سے 3 بجے بات ہوئی تھی، انہوں نے بتایا وہ میٹنگ کے لیے اسلام آباد جا رہے ہیں،اب ان کا فون بند ہے، مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:26:39