وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے لاہور جلسے میں رسمی شرکت کی، وہ پشاور سے تاخیر سےساڑھے گیارہ بجے روانہ ہوئے تھے
— فوٹو: بابر سلیم سواتی آفیشل
پاکستان تحریک انصاف کے لاہور جلسے کیلئے خیبر پختونخوا سے آنے والے زیادہ تر قافلے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے ہی واپس ہوگئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں رسمی شرکت کی۔ جلسے کے مقام پر موجود کارکنوں سے مختصر خطاب کیا۔ وزیر اعلیٰ پشاور سے تاخیر سےساڑھے گیارہ بجے روانہ ہوئے تھے۔ صوبے سے جانے والے دیگر قافلے بھی جلسہ گاہ بروقت نہ پہنچ سکے۔ مردان، صوابی، چارسدہ اور خیبر کے بیشتر کارکن جلسہ گاہ پہنچے ہی نہیں اور خیبرپختونخوا سے زیادہ قافلے اسلام آباد سے ہی واپس ہوگئے۔جلسے کا وقت ختم ہونے پر ڈی جے نے ساؤنڈ سسٹم بند کیا، پولیس نے لائٹس بند کرائیں جس سے جلسہ گاہ میں اندھیرا چھا گیا، علی امین جلسہ ختم ہونے کے بعد پہنچے
علی امین گنڈاپور قافلے سے آگے آگے جارہے تھے۔ اس حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف کا کہنا تھاکہ وزیراعلیٰ بروقت جلسہ گاہ پہنچے، غیرقانونی رکاوٹیں کھڑی نہ کرتے تو علی امین گنڈاپور جلسہ گاہ جلد پہنچ جاتے۔خیال رہے کہ لاہور میں کاہنہ کے مقام پر پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہوتے ہی کچھ منٹ بعد پولیس ایکشن میں آئی، لائٹیں اور ساؤنڈ سسٹم بند کروایا اور کنٹینر پر چڑھ کر رہنماوں کو اتارا۔وقت ختم ہوتے ہی لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوادیا، کنٹینر پر چڑھ کر...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کا جلسہ ملتوی کر دیالاہور جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان اسلام آباد جلسے کے بعد کیا جائے گا: رہنما پی ٹی آئی شوکت بسرا
Baca lebih lajut »
اسٹیج پر چڑھتے جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا: محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی جلسے سے خطابانقلاب کیلئے بنیادی شرط تنظیم ہوتی ہے، پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بانی پی ٹی آئی سے محبت اپنی جگہ لیکن تنظیم کی کمی نظر آرہی ہے، محمود خان اچکزئی
Baca lebih lajut »
سینیٹ: پی ٹی آئی جلسے سے 2 دن قبل پُرامن اجتماع اور امن و عامہ کا بل کثرت رائے سے منظورپی ٹی آئی کے جلسے کو روکنے کیلئے یہ قانون بنایا جا رہا ہے، کیوں اتنے خوفزدہ ہیں؟ پی ٹی آئی کے علی ظفر کا سوال
Baca lebih lajut »
فضل الرحمان آئینی ترامیم کی منظوری اور عدم منظوری کے درمیان فیصلہ کن کردار بن گئےحکومتی وفد اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے آن پہنچا، حکومتی وفد واپس گیا تو پی ٹی آئی کا وفد ملاقات کیلئے پہنچ گیا
Baca lebih lajut »
کوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہوں گے: بلاولہمارےاورن لیگ کیلئے مشکل ہے پی ٹی آئی سے ان کی ان پٹ کے ساتھ آئینی ترمیم پربات کریں، پاکستان میں عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہے: پی پی چیئرمین
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی، مقام تبدیلپی ٹی آئی کو دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک جلو پارک میں جلسے کی اجازت دے دی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر نوٹی فکیشن
Baca lebih lajut »