پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کا جلسہ ملتوی کر دیا

Pti Berita

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کا جلسہ ملتوی کر دیا
Pti Jalsa
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

لاہور جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان اسلام آباد جلسے کے بعد کیا جائے گا: رہنما پی ٹی آئی شوکت بسرا

پی ٹی آئی کے رہنما شوکت بسرا کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 27 اگست کو لاہور میں ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا گیا ہے۔

اس سے قبل اسلام آباد میں پی ٹی آئی نے 22 اگست کا جلسہ منسوخ کردیا تھا، جلسے منسوخی سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے 22 اگست کا جلسہ منسوخ کرنے کی پیش کش کی تھی ، اسی لیے صبح سات بجے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی سہولت کاری کی گئی۔بات جلسہ منسوخ کرنے کی تھی، اس لیے انتظامیہ کو کیا اعتراض ہو سکتا تھا؟ اگر 22 اگست کا جلسہ کامیاب ہونے کی امید ہوتی تو عمران خان کبھی ملتوی نہ کرتے : خواجہ...

انہوں نے کہا کہ پتا چل جائے گا کہ اعظم سواتی نے کیا کہا اور بانی پی ٹی آئی نے کیا جواب دیا؟ کیا یقین دہانیاں کرائی گئیں؟ کیوں شادیانے بجائے گئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti Jalsa

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاتحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاالیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جمع کروائی ہے
Baca lebih lajut »

ثانیہ زہرہ کی خودکشی کےکوئی شواہدنہیں ملے: پنجاب فارنزک ایجنسی کی رپورٹثانیہ زہرہ کی خودکشی کےکوئی شواہدنہیں ملے: پنجاب فارنزک ایجنسی کی رپورٹتمام شواہد نے ثابت کر دیا کہ یہ خود کشی کا معاملہ نہیں تھا، یقینی بنائیں گے ثانیہ زہرہ کے لواحقین کو انصاف ملے، وزیر اطلاعات پنجاب
Baca lebih lajut »

'جلسہ ہرحال میں ہوگا': علی امین نے راولپنڈی انتظامیہ کا فیصلہ مسترد کر دیا'جلسہ ہرحال میں ہوگا': علی امین نے راولپنڈی انتظامیہ کا فیصلہ مسترد کر دیاضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے کل اسلام آباد کےجلسےکا این او سی منسوخ کر دیا تھا
Baca lebih lajut »

’حکومت نے جلسے کا این اوسی منسوخ کرکے غیرذمہ داری دکھائی، ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا‘’حکومت نے جلسے کا این اوسی منسوخ کرکے غیرذمہ داری دکھائی، ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا‘بانی پی ٹی آئی نے بھاری دل کے ساتھ جلسہ موخر کیا، اب انہوں نے کہہ دیا ہے کہ 8 ستمبر کو جلسہ لازمی ہوگا: پی ٹی آئی رہنما
Baca lebih lajut »

امریکی محکمہ انصاف نے ٹک ٹاک کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیاامریکی محکمہ انصاف نے ٹک ٹاک کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیایہ مقدمہ فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی جانب سے ٹک ٹاک کے خلاف کی جانے والی ایک تحقیقات کے نتائج پر مبنی ہے۔
Baca lebih lajut »

طلبا کا الٹی میٹم، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہطلبا کا الٹی میٹم، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن کو استعفیٰ دینے کے لیے ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:35:40