پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی، مقام تبدیل

Indonesia Berita Berita

پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی، مقام تبدیل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی کو دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک جلو پارک میں جلسے کی اجازت دے دی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر نوٹی فکیشن

پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی، مقام تبدیلعدالتی حکم کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے تحریک انصاف کو جلسہ کرنے کی اجازت نامہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق پی ٹی آئی مینار پاکستان کے بجائے اب جلو پارک میں جلسہ کرے گی۔

اُدھر پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی اور اُس نے مینار پاکستان میں تمام شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے تمام گیٹس پر تالے لگا دیے جبکہ مینار پاکستان جانے والے تمام راستوں پر کنٹینرزرکھ دیے اس کے علاوہ پولیس کی بھاری نفری کو بھی تعینات کردیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا سے نکلنے والے قافلے کی قیادت وزیراعلیٰ کریں گے جبکہ حکام نے رکاوٹیں ہٹانے والی مشینری بھی ساتھ لےجانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

علی امین گنڈا پور کا 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلانعلی امین گنڈا پور کا 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس 19 ستمبر کو پشاور میں ہوگا، اجلاس میں لاہور جلسے کی حکمت عملی طے کی جائے گی: ذرائع پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کا جلسہ ملتوی کر دیاپاکستان تحریک انصاف نے لاہور کا جلسہ ملتوی کر دیالاہور جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان اسلام آباد جلسے کے بعد کیا جائے گا: رہنما پی ٹی آئی شوکت بسرا
Baca lebih lajut »

سینیٹ: پی ٹی آئی جلسے سے 2 دن قبل پُرامن اجتماع اور امن و عامہ کا بل کثرت رائے سے منظورسینیٹ: پی ٹی آئی جلسے سے 2 دن قبل پُرامن اجتماع اور امن و عامہ کا بل کثرت رائے سے منظورپی ٹی آئی کے جلسے کو روکنے کیلئے یہ قانون بنایا جا رہا ہے، کیوں اتنے خوفزدہ ہیں؟ پی ٹی آئی کے علی ظفر کا سوال
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت علی امین گنڈاپور کی جلسے کی تقریر اور بیانات سے ناراضپی ٹی آئی کی مرکزی قیادت علی امین گنڈاپور کی جلسے کی تقریر اور بیانات سے ناراضعلی امین نے صحافیوں کے علاوہ اداروں پر غیر ضروری تنقید کی، انہوں نے جلسے میں تقریر سے قبل کسی رہنما کو اعتماد میں نہیں لیا: پی ٹی آئی ذرائع
Baca lebih lajut »

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل ہیں: عمران خاناسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل ہیں: عمران خانعلی امین گنڈا پور نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے، اجازت ملے یا نہ ملے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گے، بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

’حکومت انتشار کی سازش کررہی ہے‘، پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسہ ملتوی کردیا’حکومت انتشار کی سازش کررہی ہے‘، پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسہ ملتوی کردیابانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے جاری ہدایات کے مطابق آج کے جلسے کی تاریخ تبدیل کی جا رہی ہے: اعلامیہ تحریک انصاف
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 18:11:22