دھمکی آمیز پوسٹ: عمران خان کیخلاف حکومت اورریاستی اداروں کیخلاف بغاوت پراکسانے کا مقدمہ درج

Imran Khan Berita

دھمکی آمیز پوسٹ: عمران خان کیخلاف حکومت اورریاستی اداروں کیخلاف بغاوت پراکسانے کا مقدمہ درج
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

دھمکی آمیز پوسٹ شیئر ہونے کا معاملے پر عمران خان نے ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا: ذرائع

ایف آئی اے سائبرکرائم کی 4 رکنی تفتیشی ٹیم ہفتے کی صبح دوبارہ تفتیش کیلیے اڈیالہ جیل جائے گی: ذرائع— فوٹو:فائل

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ شیئر ہونے کے معاملے پر بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت پراکسانے کے الزام میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے سائبرکرائم کی 4 رکنی تفتیشی ٹیم ہفتے کی صبح دوبارہ تفتیش کیلیے اڈیالہ جیل جائے گی اور تفتیشی ٹیم بانی پی ٹی آئی سے بغاوت کے پیغامات اورانہیں آگے پھیلانے میں ملوث ساتھیوں سے متعلق پوچھ گچھ کرے گی۔بانی پی ٹی آئی نے پاکستان کی سالمیت کے خلاف سوشل میڈیا پر مواد لگایا، انہوں نے فوج اور عدلیہ کے اداروں کو ٹارگٹ کیا: وزیر...

دوسری جانب سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ شیئر ہونے کا معاملے پر بانی پی ٹی آئی نے ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا۔ایف آئی اے ٹیم بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی پوسٹ کی تحقیقات کیلئےخصوصی طور پر اڈیالہ جیل پہنچی تھی اور چاررکنی ٹیم اڈیالہ جیل میں سوا گھنٹے سے زائد موجود رہی، انکارکے بعد واپس روانہ ہوگئی۔

تحقیقاتی ٹیم اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایازخان کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی تھی، تفتیشی ٹیم میں ایف آئی اے سائبر کرائم کے تفتیشی اور تکنیکی افسران شامل تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایکس اکاؤنٹ پوسٹ پر عمران خان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درجایکس اکاؤنٹ پوسٹ پر عمران خان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درجتفتیشی ٹیم ہفتے کو دوبارہ تحقیقات کیلیے اڈیالہ جائے گی اور ٹویٹ پھیلانے والوں کے حوالے سے بھی پوچھ گچھ کرے گی
Baca lebih lajut »

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درجاسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درجاسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کیخلاف ایک اور قتل کا مقدمہ درجبنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کیخلاف ایک اور قتل کا مقدمہ درجحسینہ واجد اور دیگر افراد کو 16 جولائی کوچٹاگانگ میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسٹوڈنٹ ونگ کے رہنما وسیم اکرم کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد کیا گیا
Baca lebih lajut »

بنگلادیش؛ شیخ حسینہ اور 15 اعلیٰ حکام کیخلاف قتل کا ایک اور مقدمہ درجبنگلادیش؛ شیخ حسینہ اور 15 اعلیٰ حکام کیخلاف قتل کا ایک اور مقدمہ درجحکومت کے خاتمے کے بعد سے یہ شیخ حسینہ واجد پر پانچواں اور قتل کا تیسرا مقدمہ ہے
Baca lebih lajut »

کلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاںکلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاںبنگالی اداکارہ اور ترنمول کانگریس کی سابق ایم پی میمی چکرورتی کو سوشل میڈیا پر کلکتہ قتل کیخلاف پوسٹ لگانے پر عصمت دری کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا
Baca lebih lajut »

بھارت میں سادھو کی توہین آمیز تقریر کیخلاف مسلمان مشتعل، انتظامیہ کی مسلمانوں کیخلاف ہی کارروائیاںبھارت میں سادھو کی توہین آمیز تقریر کیخلاف مسلمان مشتعل، انتظامیہ کی مسلمانوں کیخلاف ہی کارروائیاںہندو انتہا پسند سادھو ماہانت رام گری مہاراج کی جانب سے نبی کریم ﷺ کے خلاف توہین آمیز کلمات کہنے پر مسلمانوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:24:54