بھارت میں سادھو کی توہین آمیز تقریر کیخلاف مسلمان مشتعل، انتظامیہ کی مسلمانوں کیخلاف ہی کارروائیاں

Blasphemous Berita

بھارت میں سادھو کی توہین آمیز تقریر کیخلاف مسلمان مشتعل، انتظامیہ کی مسلمانوں کیخلاف ہی کارروائیاں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ہندو انتہا پسند سادھو ماہانت رام گری مہاراج کی جانب سے نبی کریم ﷺ کے خلاف توہین آمیز کلمات کہنے پر مسلمانوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا

۔ فوٹو انڈین میڈیا

بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا پسند سادھو ماہانت رام گری مہاراج کی جانب سے ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ناشک کے گاؤں پنچولی میں تقریر کے دوران نبی کریم ﷺ کے خلاف توہین آمیز کلمات کہے جس سے بھارتی مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے اور ان کی جانب سے سادھو کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہ کرنے پر احتجاج کیا گیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے دونوں سوئمرز کل ایکشن میں ہوں گےپیرس اولمپکس میں پاکستان کے دونوں سوئمرز کل ایکشن میں ہوں گےخواتین کے ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی سوئمرز ایک ہی ہیٹ میں شامل ہیں
Baca lebih lajut »

'دی لاسٹ سپر' کیا اولمپک تقریب میں حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کی توہین ہوئی؟'دی لاسٹ سپر' کیا اولمپک تقریب میں حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کی توہین ہوئی؟دنیا بھر کے مسیحیوں اور مسلمانوں نے منتظمین کیخلاف سوشل میڈیا پر تنقید شروع کردی
Baca lebih lajut »

راکٹ حملے میں11 اسرائیلی ہلاک؛ نیتن یاہو نے امریکی دورہ مختصر کردیاراکٹ حملے میں11 اسرائیلی ہلاک؛ نیتن یاہو نے امریکی دورہ مختصر کردیاحزب اللہ کیخلاف بھرپور جوابی کارروائی کی نگرانی خود کروں گا، اسرائیلی وزیراعظم
Baca lebih lajut »

پان مصالحہ کی حمایت والے 'موت بیچ رہے ہیں'، جان ابراہم کی اکشے اور اجے دیوگن پر تنقیدپان مصالحہ کی حمایت والے 'موت بیچ رہے ہیں'، جان ابراہم کی اکشے اور اجے دیوگن پر تنقیدجان ابراہم نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے فلمی ستاروں کی جانب سے مضر صحت پان مصالحہ کی حمایت کے حوالے سے گفتگو کی۔
Baca lebih lajut »

ویڈیو: گورنمنٹ ٹی ایچ کیو اسپتال شرقپور میں مریضہ کے لواحقین کا ڈاکٹر پر تشددویڈیو: گورنمنٹ ٹی ایچ کیو اسپتال شرقپور میں مریضہ کے لواحقین کا ڈاکٹر پر تشددبلڈ پریشر ،ہائپرٹینشن کی مریضہ سیریس کنڈیشن میں ایمرجنسی میں لائی گئی تھیں : اسپتال انتظامیہ
Baca lebih lajut »

'گوپی بہو' کے کردار سے مشہور بھارتی اداکارہ دیولینا کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع'گوپی بہو' کے کردار سے مشہور بھارتی اداکارہ دیولینا کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقعدیولینا بھٹاچارجی نے دسمبر 2022 میں اپنے مسلمان دوست سے شادی کی تھی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 01:21:35