کراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی اے لینے میں دلچسپی لی،تاجر چاہتے ہیں، ایک سال کیلئے پی آئی اے انھیں دی جائے: کامران ٹیسوری
کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی اے لینے میں دلچسپی لی، کراچی کے تاجر مسلسل مجھ سے رابطہ کرکے ائیرلائن کے معاملے پربات کررہے ہیں۔
کامران ٹیسوری کا کہنا تھاکہ پی آئی اے سے ہمارے ملک اورنسلوں کی تاریخ جڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی اے لینے میں دلچسپی لی، کراچی کے تاجر مسلسل مجھ سے رابطہ کرکے ائیرلائن کے معاملے پربات کررہے ہیں، کراچی کے تاجر چاہتے ہیں، ایک سال کیلئے پی آئی اے انھیں دی جائے۔ ان کا کہنا تھاکہ کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں بھی سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نئی ائیرلائن کا نام ’پی کے‘ رکھیں، نئی ائیرلائن میں پی کا مطلب پاکستان، کے معنی کراچی ہوں گے۔مریم نے مشورہ کیا ہے پی آئی اے کو خرید لیں اور نیو ائیرلائن اسٹیبلش کریں: نواز شریف
گورنرسندھ کا کہنا تھاکہ پنجاب ائیرقائم ہوتی ہےتوبھی اچھا قدم ہے، روزگارکےمواقع پیدا ہوں گے، کراچی ائیرشروع کی گئی تو ملازمتوں کے مزید مواقع پیدا کیے جاسکتے ہیں۔خیال رہے کہ حکومت پنجاب نے پنجاب ائیر کے نام سے ائیرلائن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے پنجاب ائیرلائن کی فزیبیلٹی پرکام شروع کردیا ہے، پنجاب ائیرلائن پرائیویٹ سرمایہ کاروں کے اشتراک سے لائی جائے گی اور ائیرلائن میں حکومت پنجاب کے شیئرز بھی ہوں گے۔کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیبحکومت پنجاب نے پنجاب ائیرلائن کے نام سے ائیرلائن لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
Baca lebih lajut »
مریم نے مشورہ کیا ہے پی آئی اے کو خرید لیں اور نیو ائیرلائن اسٹیبلش کریں: نواز شریفمریم سے کہا مشورہ کریں پی آئی اے بھی خرید سکتی ہیں، نئی ائیرلائن قائم کرلیں، ائیرپنجاب کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ سے براہ راست نیویارک جائے: سابق وزیراعظم
Baca lebih lajut »
’ہمیں شرم آنی چاہیے’، زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی کیوں مانگی؟ذاکر نائیک ان دنوں سرکاری دعوت پر پاکستان میں موجود ہیں جب کہ انہوں نے کچھ روز قبل کراچی میں گورنر ہاؤس سندھ میں اجتماع سے خطاب کیا
Baca lebih lajut »
حکومت پنجاب کا پنجاب ائیر کے نام سے ائیرلائن شروع کرنے کا فیصلہپنجاب ائیرلائن پرائیویٹ سرمایہ کاروں کے اشتراک سے لائی جائے گی اور ائیرلائن میں حکومت پنجاب کے شیئرز بھی ہوں گے: ذرائع
Baca lebih lajut »
احتجاج کا پلان بنا رہے ہیں، اس بار پورا ملک بلاک کریں گے: علی امین گنڈاپورووٹ بیچنے والوں کے نام سامنے آئے ہیں، انہیں پارٹی سے نکال دیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کی میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی سیاست نہیں، صیہونی مفادات کے تحفظ کیلئےکام کر رہے ہیں: شرجیل میمنبانی پی ٹی آئی کے تل ابیب سے روابط ملک دشمن قوتوں کی ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں: وزیر اطلاعات سندھ
Baca lebih lajut »