بانی پی ٹی آئی کے تل ابیب سے روابط ملک دشمن قوتوں کی ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں: وزیر اطلاعات سندھ
/ فائل فوٹو
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سیاست نہیں بلکہ صیہونی مفادات کے تحفظ کیلئےکام کر رہے ہیں۔ شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب سے روابط ملک دشمن قوتوں کی ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ پاکستان کے قومی مفادات پر سمجھوتہ ہے، بانی پی ٹی آئی چینی صدر کا دورہ سبوتاژ کرنے کی سازش کا حصہ رہے ہیں۔اسرائیلی اخبار کے آرٹیکل میں عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیدیا گیاشرجیل انعام میمن نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی کا تھنک ٹینک تل ابیب میں بیٹھا ہوا ہے، پی ٹی آئی کو تل ابیب سے پالیسیاں، ہدایات اور حمایت مل رہی ہے، بین الاقوامی لابنگ کیلئے تل ابیب میں پی ٹی آئی کے ہینڈلر متحرک ہیں، پی ٹی آئی قیادت ملک دشمن ایجنڈوں پر عمل پیرا...
صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان کی سلامتی و خودمختاری پرملک دشمن مفادات کو ترجیح دیتی ہے، پاکستانی نژاد صادق خان کے مقابلے میں زیک گولڈ اسمتھ کی توثیق بانی پی ٹی آئی اسرائیل گٹھ جوڑ کا ثبوت ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمران خان کا 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ منسوخ کرنے کا فیصلہاسٹیبلشمنٹ کے لوگ رائٹ دکھا کے لیفٹ مارتے ہیں، بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
عمران خان کے سیل کی بجلی معطلی، سہولیات واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں: اڈیالہ جیل ذرائعجیل ذرائع کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کو کھانے کے لیے علیحدہ کچن دستیاب ہے، دو مشقتی بانی پی ٹی آئی کو شفٹوں میں دستیاب ہوتے ہیں
Baca lebih lajut »
’شاید بلاول نے تاثر لیا کہ ہمیں مولانا کی ضرورت نہیں مگر ہمیں ان کا ووٹ اور ساتھ چاہیے‘ہمارا پی ٹی آئی کے اراکین کو خریدنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پی ٹی آئی والے شاید اپنے اراکین کی قوت برداشت سے خوفزدہ ہیں: سینیٹر عرفان صدیقی کی گفتگو
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکمبانی پی ٹی آئی کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
Baca lebih lajut »
خیبرپختونخوا حکومت کا مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے سے پارلیمنٹ نامکمل ہے، وفاق آئینی ترامیم کر ہی نہیں سکتا: کے پی کے صوبائی کابینہ ارکان
Baca lebih lajut »
'کچھ کہہ نہیں سکتے'، آئینی ترمیم پر فضل الرحمان کےکردار کے حوالے سے سوال پر عمران کا جوابحکومت نے آئینی ترمیم لانی ہی لانی ہے، مولانا اگر جمہوریت کے لیے ساتھ کھڑے ہیں تو اچھی بات ہے، بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »