ویب براؤزنگ کے علاوہ کروم ایڈریس بار کو آپ ان بہترین کاموں کیلئے بھی استعمال کرسکتے ہیں

Google Berita

ویب براؤزنگ کے علاوہ کروم ایڈریس بار کو آپ ان بہترین کاموں کیلئے بھی استعمال کرسکتے ہیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اومنی باکس سے آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں اور مختلف کاموں کے دوران کافی زیادہ وقت بھی بچا سکتے ہیں۔

گوگل کروم کا استعمال روزانہ کروڑوں افراد ویب براؤزنگ کے لیے کرتے ہیں۔اسے اومنی باکس کہا جاتا ہے اور یہ صرف ویب ایڈریسز کو اوپن کرنے اور گوگل سرچز تک محدود نہیں بلکہ اس سے آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ جاننا چاہتے ہیں 10 کلومیٹر میں کتنے میل ہوتے ہیں یا 100 ڈالرز کے بدلے میں کتنے پاکستانی روپے مل سکتے ہیں تو اس کے لیے بھی کروم ایڈریس بار سے مدد لے سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنے خیالات کو فوری طور پر تحریر کرنا چاہتے ہیں تو کسی اور پروگرام کو اوپن کرنے کی ضرورت نہیں۔ایسا کرنے پر ایک بلینک ٹیب اوپن ہو جائے گا جس پر آپ کچھ بھی ٹائپ کرسکتے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مائیکرو سافٹ کے اے آئی اسسٹنٹ کو پائلٹ کو واٹس ایپ پر استعمال کرنیکا طریقہ جانیںمائیکرو سافٹ کے اے آئی اسسٹنٹ کو پائلٹ کو واٹس ایپ پر استعمال کرنیکا طریقہ جانیںمائیکرو سافٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جس کے ذریعے آپ اس ایڈوانسڈ اے آئی اسسٹنٹ کو واٹس ایپ میں استعمال کرسکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

حماس کا نیا سربراہ کون ہوگا؟ یحییٰ السنوار کے بھائی بھی امیدوارحماس کا نیا سربراہ کون ہوگا؟ یحییٰ السنوار کے بھائی بھی امیدوارمحمد سنوار کے علاوہ دیگر 4 امیدوار بھی حماس کے ممکنہ نئے سربراہ ہوسکتے ہیں
Baca lebih lajut »

بنگلادیش میں مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کا معاملہ، شیخ حسینہ کے وارنٹ گرفتاری جاریبنگلادیش میں مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کا معاملہ، شیخ حسینہ کے وارنٹ گرفتاری جاریشیخ حسینہ واجد کے علاوہ 45 دیگر افراد کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے ہیں جس میں سابق وزیراعظم کے قریبی ساتھی بھی شامل ہیں
Baca lebih lajut »

قدیم شاہراہ ریشم پر واقع صدیوں سے گمشدہ 2 شہروں کو دریافت کرلیا گیاقدیم شاہراہ ریشم پر واقع صدیوں سے گمشدہ 2 شہروں کو دریافت کرلیا گیاان شہروں کو لیڈار ٹیکنالوجی اور دیگر ایسے آلات کے ذریعے تلاش کیا گیا جو سبزے کے نیچے اسٹرکچر دریافت کرسکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نہ آنے کیلئے بہانے کرنیوالی بھارتی ٹیم کیلئے ایک اور آپشن تجویزچیمپئنز ٹرافی: پاکستان نہ آنے کیلئے بہانے کرنیوالی بھارتی ٹیم کیلئے ایک اور آپشن تجویزہر بار کی طرح اس بار بھی بھارت پاکستان نہ آنے کیلئے مختلف بہانے تلاش کررہا ہے، ان بہانوں میں سکیورٹی پر خدشات کا اظہار بھی شامل ہے
Baca lebih lajut »

کیا آپ جانتے ہیں لفٹ میں شیشے کیوں لگے ہوتے ہیں؟کیا آپ جانتے ہیں لفٹ میں شیشے کیوں لگے ہوتے ہیں؟لفٹ کے استعمال کے دوران آپ نے دیکھا ہوگا کہ عام طور پر پوری لفٹ میں شیشے لگے ہوتے ہیں جہاں بہت سے لوگ سیلفیاں لینا بھی پسند کرتے ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 10:45:53