محمد سنوار کے علاوہ دیگر 4 امیدوار بھی حماس کے ممکنہ نئے سربراہ ہوسکتے ہیں
SPARK x Transformers: ٹیکنو کی جانب سے ناقابل یقین قیمت پر ایک شاندار فونطالبہ سے مبینہ زیادتی کیس، غلط معلومات پھیلانے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا فیصلہعمران خان سے ہدایات کے بعد آئینی ترامیم پر حتمی اعلان کریں گے، بیرسٹر گوہرہم اپنی سیاسی طاقت کے ذریعے آئینی ترامیم منظور کراکے دکھائیں گے، بلاول بھٹوشہید السنوار کی کُل کائنات؛ اذکارکارڈ، تسبیح، ٹافیاں، كلاشنكوف اور معمولی رقمفیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ تشکیلآئینی ترمیم کا معاملہ؛ قومی اسمبلی کا اجلاس...
یحییٰ السنوار کے چھوٹے بھائی کمانڈر محمد سنوار، حماس کے نئے سربراہ کے لیے مضبوط ترین امیدوار ہیں۔ وہ 7 اکتوبر سمیت اسرائیلی فوج پر متعدد حملوں میں اپنے بھائی کے شانہ بشانہ شریک تھے۔علاوہ ازیں 49 سالہ محمد السنوار حماس کی ملٹری برانچ کے سب سے سینئر کمانڈروں میں سے ایک ہیں۔ محمد سنوار اسرائیل کو مطلوب حماس کے کمانڈرز میں سرفہرست ہیں۔
خلیل حیا کی سربراہی کے امکانات یوں بھی زیادہ ہیں کہ حماس کے وہ فوجی سربراہان جنہوں نے اسرائیل پر 7 اکتوبر کو حملہ کیا تھا، پہلے ہی مارے چکے ہیں اس لیے قیادت کے لیے صرف سیاسی رہنما رہ گئے ہیں۔ 58 سالہ حسام بدران حماس کے نمایاں ترین عوامی ترجمانوں میں سے ایک ہیں گو، انھوں نے عسکری مہمات میں بھی حصہ لیا لیکن زیادہ تر ان کا میدان عوام اور سیاست رہا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
یحییٰ سنوار شہید ہوگئے؟ اسرائیلی انٹیلی جنس نے تحقیقات شروع کردیںیحییٰ السنوار غزہ میں فضائی حملے میں مارے گئے اور ان کا حماس سے رابطہ بھی منقطع ہے، عبرانی میڈیا
Baca lebih lajut »
حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟اسرائیل کے سرکاری ریڈیو سے بھی دعویٰ کیا جارہا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار اسرائیلی کارروائی میں شہید ہوچکے ہیں۔
Baca lebih lajut »
شہید السنوار کی کُل کائنات؛ اذکار کارڈ،تسبیح،ٹافیاں،كلاشنكوف اور معمولی رقمیحییٰ السنوار نے آخری ایام بنا خوراک کے 2 قریبی ساتھیوں کے ہمراہ تنہائی میں گزارے
Baca lebih lajut »
یحییٰ السنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ میں شہید ہوگئے؛ حماس کی تصدیقیحییٰ السنوار نے نے آخری لمحے تک لڑتے ہوئے ہماری آزادی اور خود مختاری کے لیے اپنی جان قربان کردی، حماس
Baca lebih lajut »
حماس نے یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردیحماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے تصدیق کی ہے کہ یحییٰ سنوار اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے ہیں
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج یحییٰ السنوار تک کیسے پہنچی؛ شہید کرنے کی لمحہ بہ لمحہ روداد3 جنگجوؤں کو قتل کرنے کے 24 گھنٹوں بعد بھی اسرائیلی فوج کو اندازہ نہیں ہوا کہ ان میں سے ایک یحییٰ السنوار ہیں
Baca lebih lajut »