یحییٰ السنوار نے آخری ایام بنا خوراک کے 2 قریبی ساتھیوں کے ہمراہ تنہائی میں گزارے
شہید السنوار کی کُل کائنات؛ اذکار کارڈ،تسبیح،ٹافیاں،كلاشنكوف اور معمولی رقماسرائیلی فوج نے ایک کارروائی میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور ان سے برآمد ہونے والی اشیا کی تصاویر بھی شائع کی ہیں۔
لاش کے سر پر گہرا گھاؤ تھا اور جسم زخموں سے بھرا ہوا تھا۔ قریب ہی ایک پستول پڑا تھا جو 2018 یحییٰ السنوار نے ایک جھڑپ میں مارے گئے اسرائیلی فوج کے افسر سے چھینا تھا۔علاوہ ازیں یحییٰ السنوار سے روزانہ پڑھے جانے والے اذکار کا کتابچہ، تسبیح، گھڑی، ٹافیاں، ٹیپ اور اخراجات کے لیے 1600 اسرائیلی شیکل ملے تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شہید کبھی مرتے نہیں، یحییٰ نوجوانوں کیلیے رول ماڈل ثابت ہوں گے؛ ایرانیحییٰ السنوار کی شہادت سے جدوجہدِ آزادیٔ فلسطین اور مزاحمت مزید توانا ہوگی، ایرانی مشن
Baca lebih lajut »
امیتابھ اور جیابچن کی شادی کا کارڈ کیسا تھا؟ کارڈ کی فوٹو وائرلسوشل میڈیا پر کارڈ کی فوٹو وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج یحییٰ السنوار تک کیسے پہنچی؛ شہید کرنے کی لمحہ بہ لمحہ روداد3 جنگجوؤں کو قتل کرنے کے 24 گھنٹوں بعد بھی اسرائیلی فوج کو اندازہ نہیں ہوا کہ ان میں سے ایک یحییٰ السنوار ہیں
Baca lebih lajut »
'جوان' کو پیچھے چھوڑ کر 'استری 2' سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئیشردھا کپور اور راجکمار راؤ کی فلم نے ہندی سینما میں تاریخ رقم کردی
Baca lebih lajut »
سندھ میں معیار تعلیم کی بہتری کیلئے لاکھوں ڈالر قرض لینے کے باوجود طریقہ کار نہ بن سکاسندھ سیکنڈری ایجوکیشن امپرومنٹ پروجیکٹ پر خرچ کی گئی 25 کروڑ سے زائد رقم صرف گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی خریداری پر خرچ کردی گئی
Baca lebih lajut »
فلسطینی بزرگ نے شہادت سے قبل اسرائیلی فوجیوں کیساتھ کیا کیا؟ ویڈیو سامنے آگئی66 سالہ زیاد ابو حلیل کو اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے ان کے گھر پر چھاپے اور حملے کے دوران شہید کیا گیا: فلسطینی وزارت صحت
Baca lebih lajut »