3 جنگجوؤں کو قتل کرنے کے 24 گھنٹوں بعد بھی اسرائیلی فوج کو اندازہ نہیں ہوا کہ ان میں سے ایک یحییٰ السنوار ہیں
اسرائیلی فوج یحییٰ السنوار تک کیسے پہنچی؛ شہید کرنے کی لمحہ بہ لمحہ روداددورہ آسٹریلیا؛ قومی ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ اعلان چند روز میں متوقعانسانی سرگرمیوں کیوجہ سے عالمی سطح پر میٹھے پانی کے ذخائر کو خطرہایس بی سی اے لیبر یونین کے جنرل سیکرٹری کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئیکراچی؛ پولیس افسر کے قتل میں ملوث ڈکیت افغان شہری نکلےسپریم کورٹ؛ سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی...
اسرائیلی فوج نے ایک عمارت میں تینوں کو محصور کردیا جن میں سے 2 مارے گئے۔ عمارت میں بھیجے گئے ڈرون میں ایک زخمی جنگجو کو دیکھا گیا۔ مشتبہ لاش کی انگلی کے فرانزک ٹیسٹ اور ڈی این اے سے جمعرات کی رات تصدیق ہوگئی کہ جس شخص کی تلاش میں سال بھر سے در در کی خاک چھانی جا رہی ہے یہ مشتبہ لاش اُسی یحییٰ السنوار کی ہے۔
کارروائی کے دوران یحییٰ السنوار کے اپنے صرف 2 محافظوں کے ساتھ ملنے پر اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ وہاں یرغمالی نہیں تھے جنھیں یحییٰ انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرسکتا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
یحییٰ السنوار ممکنہ طور پر اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئےایک عمارت پر بمباری میں 3 کمانڈرز ہلاک ہوئے جن میں سے ایک یحییٰ سنوار ہوسکتے ہیں، اسرائیلی فوج
Baca lebih lajut »
شہید کبھی مرتے نہیں، یحییٰ نوجوانوں کیلیے رول ماڈل ثابت ہوں گے؛ ایرانیحییٰ السنوار کی شہادت سے جدوجہدِ آزادیٔ فلسطین اور مزاحمت مزید توانا ہوگی، ایرانی مشن
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج نے یحییٰ سنوار کی شہادت کا دعویٰ: آخری لمحات کی ویڈیو وائرل کردیاسرائیلی فوج نے یحییٰ السنوار پر حملے کے وقت کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے اس کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے۔ ویڈیو میں ایک زخمی شخص دکھایا گیا ہے جسے اسرائیلی فوج یحییٰ سنوار سمجھ رہی ہے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیلی کی وسطی بیروت پر بھی وحشیانہ بمباری؛ 22 افراد شہید اور 117 زخمیاسرائیلی فوج نے فضائی حملے میں حزب اللہ ٹینک شکن میزائل یونٹ کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا
Baca lebih lajut »
حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟اسرائیل کے سرکاری ریڈیو سے بھی دعویٰ کیا جارہا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار اسرائیلی کارروائی میں شہید ہوچکے ہیں۔
Baca lebih lajut »
پاکستان نے چھٹی ایشین اوپن (کیوروگی) تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیاکسی بین الاقوامی تائیکوانڈو ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے بہترین کارکردگی ملک کی تائیکوانڈو تاریخ میں ایک یادگار لمحہ ہے
Baca lebih lajut »