پاکستان نے چھٹی ایشین اوپن (کیوروگی) تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

Indonesia Berita Berita

پاکستان نے چھٹی ایشین اوپن (کیوروگی) تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

کسی بین الاقوامی تائیکوانڈو ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے بہترین کارکردگی ملک کی تائیکوانڈو تاریخ میں ایک یادگار لمحہ ہے

پاکستان نے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے انڈونیشیا میں ہونے والی چھٹی ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

چیمپئن شپ میں جمعرات کو پاکستان کے ہارون خان نے 58 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں اپنے ہم وطن ابوبکر کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیتا، ہارون نے یہ مقابلہ سنسنی خیز انداز میں 6-4 اور 9-7 سے جیتا، اسی کیٹیگری میں ابوبکر نے سلور میڈل حاصل کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نورڈک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان کی مہوش علی نے ٹائٹل اپنے نام کرلیانورڈک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان کی مہوش علی نے ٹائٹل اپنے نام کرلیاسویڈن میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں مہوش نے فرانس کی سیکنڈ سیڈ کیارا بولینگر کو شکست دی
Baca lebih lajut »

بھارتی ہٹ دھرمی، پاکستان ویمنز نیٹ بال ٹیم ایشین چیمپئن شپ میں شرکت سے محرومبھارتی ہٹ دھرمی، پاکستان ویمنز نیٹ بال ٹیم ایشین چیمپئن شپ میں شرکت سے محرومبھارت نے پاکستان ٹیم کے بغیر ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کر دیا، پاکستان کا شدید احتجاج
Baca lebih lajut »

ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ: ’پاکستانی ٹیم اب میدان میں لڑتی دکھائی دے رہی ہے‘ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ: ’پاکستانی ٹیم اب میدان میں لڑتی دکھائی دے رہی ہے‘گذشتہ روز چین میں کھیلے جانے والے ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2-5 سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
Baca lebih lajut »

ایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں پاکستان کا اختشام الحق چاندی کا تمغہ جیتاایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں پاکستان کا اختشام الحق چاندی کا تمغہ جیتا87 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں ملائیشیا کے زبیر ایم ایس نے پاکستان کے اختشام الحق کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے اسجد اور اویس نے اپنے میچز جیت لیےورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے اسجد اور اویس نے اپنے میچز جیت لیےمنگولیا میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے 40 کھلاڑی شریک ہیں
Baca lebih lajut »

ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ، ناقص کارکردگی پر ایتھلیٹکس فیڈریشن پاکستان سے وضاحت طلبساؤتھ ایشین چیمپئن شپ، ناقص کارکردگی پر ایتھلیٹکس فیڈریشن پاکستان سے وضاحت طلبپی ایس بی نے بھارت میں ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس کی سلیکشن، تیاری اور ناقص کارکردگی پر پر سوالات اٹھادیے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:38:13