ایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں پاکستان کا اختشام الحق چاندی کا تمغہ جیتا

کھیل Berita

 ایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں پاکستان کا اختشام الحق چاندی کا تمغہ جیتا
تائیکوانڈو، ایشیا اوپن، چاندی کا تمغہ، اختشام الحق
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

87 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں ملائیشیا کے زبیر ایم ایس نے پاکستان کے اختشام الحق کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

انڈونیشیا کے شہر ٹینگرنگ میں جاری چھٹی ایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں87 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں ملائیشیا کے زبیر ایم ایس نے پاکستان کے اختشام الحق کو 5-7 اور 7-12 پوائنٹس کے فرق سے شکست دیکر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔اس قبل کھیل ے سیمی فائنل میں اختشام الحق نے انڈونیشیا کے اظہر سلیم کیخلاف 13-10 اور 10-0 سے کامیابی حاصل کی تھی۔

ایونٹ میں مردوں کی 68 کلوگرام کیٹیگری کے کوارٹر فائنل میں قازقستان کے کسانوو ازیات نے پاکستان کے ارباز خان کو 2-1 شکست دی۔ ارباز خان نے پہلے راؤنڈ میں 8-6 سے کامیابی حاصل کی تاہم کسانوو ازیات نے کم بیک کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں 9-7 اور تیسرے راؤنڈ میں 7-19 سے فتح حاصل کرکے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

خواتین کی 73 کلوگرام کیٹیگری کے سیمی فائنل میں کوریا کی شن جیونگین نے پاکستان کی ملیحہ علی کو 3-0 اور 4-1 سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی۔ خواتین کی57 کلوگرام کیٹیگری میں فلپائن کی میک کین نکول نے پاکستان کی نور فاطمہ کیخلاف 3-5 اور 7-5 کے مارجن سے کامیابی حاصل کی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

تائیکوانڈو، ایشیا اوپن، چاندی کا تمغہ، اختشام الحق

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نوح دستگیر بٹ کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن بن گئےنوح دستگیر بٹ کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن بن گئےپاکستانی ویٹ لفٹر نے 370 کلو وزن اٹھاکر سونے کا تمغہ جیتا
Baca lebih lajut »

ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ: ’پاکستانی ٹیم اب میدان میں لڑتی دکھائی دے رہی ہے‘ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ: ’پاکستانی ٹیم اب میدان میں لڑتی دکھائی دے رہی ہے‘گذشتہ روز چین میں کھیلے جانے والے ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2-5 سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
Baca lebih lajut »

بھارتی ہٹ دھرمی، پاکستان ویمنز نیٹ بال ٹیم ایشین چیمپئن شپ میں شرکت سے محرومبھارتی ہٹ دھرمی، پاکستان ویمنز نیٹ بال ٹیم ایشین چیمپئن شپ میں شرکت سے محرومبھارت نے پاکستان ٹیم کے بغیر ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کر دیا، پاکستان کا شدید احتجاج
Baca lebih lajut »

ساف انڈر 17 چیمپئین شپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیاساف انڈر 17 چیمپئین شپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیاسری لنکا کو جارحانہ مقابلے کے بعد 1-5 سے شکست دی
Baca lebih lajut »

پی ایف ایف نے ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیاپی ایف ایف نے ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیاچیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلی جائے گی، پاکستان اپنی مہم کا آغاز 17 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ سے کرے گا
Baca lebih lajut »

الیکشن مسئلے کا حل نہیں، نواز شریف آج خاموش رہے تو کل جوابدہ ہونا پڑیگا: شاہد خاقانالیکشن مسئلے کا حل نہیں، نواز شریف آج خاموش رہے تو کل جوابدہ ہونا پڑیگا: شاہد خاقانالیکشن مسئلے کا حل نہیں، الیکشن چوری کر لیے جاتے ہیں، اب لیڈر شپ کا امتحان ہے کہ ملک چلانا ہے کہ نہیں: سربراہ عوام پاکستان پارٹی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 12:31:27