پاکستانی ویٹ لفٹر نے 370 کلو وزن اٹھاکر سونے کا تمغہ جیتا
پاکستان، سعودی عرب کے درمیان 2.
جمعرات کو جنوبی افریقا میں ہونے والے ایونٹ میں اپنے پہلے پاور لفٹنگ مقابلے میں ڈیبیو کرتے ہوئے پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے 370 کلو وزن اٹھاکر سونے کا تمغہ جیت لیا۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے نوح دستگیر بٹ 11 سال کی عمر سے ویٹ لفٹنگ کررہے ہیں اور اب تک پاکستان کے لیے متعدد میڈلز جیت چکے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ پر فائرنگ کرنے والے ملزمان خیبرپختونخوا سے گرفتارامیر بالاج ٹیپو قتل کے نامزد ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کو نامعلوم افراد نے دن دیہاڑے کینال روڈ پر قتل کر دیا تھا
Baca lebih lajut »
کیا حکومت کا نئے پاور پلانٹس لگانے کا کوئی منصوبہ ہے؟ پاور ڈویژن نے بتا دیاحکومت کا مقصد غیر ضروری صلاحیت بڑھانا نہیں بلکہ کارکردگی بہتر کرنا ہے: پاور ڈویژن
Baca lebih lajut »
وزیراعلی کے پی سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریانسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے عمر تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے اسجد اور اویس نے اپنے میچز جیت لیےمنگولیا میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے 40 کھلاڑی شریک ہیں
Baca lebih lajut »
اسپورٹس بورڈ نے ساف ویمن چیمپئن شپ کیلئے ویمن فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کرنے سے انکار کردیاساف ویمن چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال میں منعقد ہونی ہے۔
Baca lebih lajut »
فضل الرحمان آئینی ترامیم کی منظوری اور عدم منظوری کے درمیان فیصلہ کن کردار بن گئےحکومتی وفد اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے آن پہنچا، حکومتی وفد واپس گیا تو پی ٹی آئی کا وفد ملاقات کیلئے پہنچ گیا
Baca lebih lajut »