ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے اسجد اور اویس نے اپنے میچز جیت لیے

Indonesia Berita Berita

ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے اسجد اور اویس نے اپنے میچز جیت لیے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

منگولیا میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے 40 کھلاڑی شریک ہیں

آئی بی ایس ایف ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ 2024 کے پہلے روز پاکستان کے اسجد اقبال اور اویس منیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے میچز جیت لیے۔

پاکستان کے کیوئسٹ اسجد اقبال نے پہلے روز منگولیا کے اولزیتوگ داواسورن کو با آسانی 1-4 سے شکست دی۔ اسجد نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو مرتبہ 75 کے بریک کھیلے۔ اسجد کی فتح کا فریم اسکور 18-50، 0-75، 0-82، 0-73 اور 0-64 رہا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسنوکر ورلڈکپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغازاسنوکر ورلڈکپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغازپاکستان کے دونوں کھلاڑیوں نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اپنے دونوں گروپ میچز جیت لیے
Baca lebih lajut »

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیےمکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیےایمان خان اور بانو بٹ نے قازقستان کی حریفوں کو شکست دیکر سونے کے تمغے جیتے
Baca lebih lajut »

پی ایف ایف کو ساف انڈر 17 ایونٹ کیلئے این او سی کے حصول میں مشکلات کا سامناپی ایف ایف کو ساف انڈر 17 ایونٹ کیلئے این او سی کے حصول میں مشکلات کا سامناپاکستان اسپورٹس بورڈ نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے
Baca lebih lajut »

بھارتی ویزے جاری نہ ہونے پرپاکستان جونیئر اسنوکر ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرسکیبھارتی ویزے جاری نہ ہونے پرپاکستان جونیئر اسنوکر ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرسکیایونٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے میڈلز جیتنے کے امکانات بہت زیادہ تھے اور ان کی عدم شرکت انتہائی مایوس کن ہے: پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن
Baca lebih lajut »

سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس سے محرومسلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس سے محرومپاکستان پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ بھی عائد، بنگلا دیش کو 3 پوائنٹس سے محروم ہونا پڑا، 15 فیصد جرمانہ عائد
Baca lebih lajut »

ورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیںورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیںورلڈکپ کے دوران سیاحت اور میچز کے ذریعے بھارت نے سب سے زیادہ کمائی کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 05:52:12