پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے
پاکستان فٹبال فیڈریشن کو ایک بار پھر پاکستان اسپورٹس بورڈ سے این او سی کے حصول میں مسائل کا سامنا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ایف ایف نے 22 اگست کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کو خط لکھ کر این او سی کے لیے درخواست کی تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ایف ایف کا غیر منظور شدہ ایسوسی ایشن کا حصہ بننے پر 100 سے زائد افراد کو نوٹسان افراد کو پی ایف ایف کے آئین کے آرٹیکل 70 کے تحت ڈسپلنری نوٹس پر جواب دینا ہوگا: پی ایف ایف
Baca lebih lajut »
ٖوزیر داخلہ کی فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے میں ایف سی کے کردار کی تعریفایف سی نے مشکل حالات میں امن کے لیے مثالی خدمات انجام دی ہیں، ایف سی بلوچستان میں قیام امن کے لیے ہر اول دستےکاکردار ادا کر رہی ہے: محسن نقوی
Baca lebih lajut »
سوشل میڈیا ایپس کئی روز بعد بحال، ڈیٹا ڈاؤن لوڈ ہونا شروعملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو سوشل میڈیا اییپس بالخصوص ٹوئٹر (ایکس) کے استعمال میں شدید مشکلات کا سامنا تھا
Baca lebih lajut »
پی ایف ایف کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائدڈسپلنری کمیٹی نے پی ایف ایف ہاؤس پر قبضے اور متوازی تنظیم بنانے کے الزامات پر پابندی کا فیصلہ کیا
Baca lebih lajut »
ماہانہ ٹیکس وصولی میں ایف بی آر کو 116 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنااگست 2024 کے لیے مقررہ ہدف 898 ارب روپے کے مقابلے جمعہ کی شام تک ایف بی آر کی عارضی وصولی 782 ارب روپے رہی
Baca lebih lajut »
وزیراعظم شہباز شریف کا ارشد ندیم کیلئے ہلال امتیاز، 15 کروڑ انعام کا اعلاناسلام آباد میں سیکٹر ایف9 اور ایف 10 کے درمیان سڑک کو ارشد ندیم روڈ کا نام دیا جائے گا، وزیراعظم کا اعلان
Baca lebih lajut »