ٖوزیر داخلہ کی فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے میں ایف سی کے کردار کی تعریف

Indonesia Berita Berita

ٖوزیر داخلہ کی فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے میں ایف سی کے کردار کی تعریف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ایف سی نے مشکل حالات میں امن کے لیے مثالی خدمات انجام دی ہیں، ایف سی بلوچستان میں قیام امن کے لیے ہر اول دستےکاکردار ادا کر رہی ہے: محسن نقوی

محسن نقوی کا فرنٹیئر کورساوتھ بلوچستان کے ہیڈ کوارٹر کادورہ کیا، یادگار شہدا پر حاضری دی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی/ فوٹو: اسکرین گریب

وزیر داخلہ محسن نقوی نے فرنٹیئر کور ساؤتھ بلوچستان کے ہیڈ کوارٹر کادورہ کیا، یادگار شہدا پر حاضری دی اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کے ساتھ انہیں خراج عقیدت بھی پیش کیا۔ اجلاس میں وزیرداخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ گزشتہ 6 ماہ میں 4 ارب 70 کروڑ روپے کی غیر قانونی اشیاء کو ضبط کیا گیا، وزیرداخلہ نے بلوچستان میں قیام امن اور انسداد اسمگلنگ کے لیے فرنٹیئرکور ساؤتھ کی کارکردگی کو سراہا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فتنہ الخوارج پاکستان اور دنیا کے لیے خطرہ ہے: منیر اکرمفتنہ الخوارج پاکستان اور دنیا کے لیے خطرہ ہے: منیر اکرمفتنہ الخوارج اورالقاعدہ کی ایک دوسرے سے وابستگی ہے، عالمی برداری فتنہ الخوارج اور داعش کےخلاف کارروائی کرے: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم
Baca lebih lajut »

کراچی کیلیے بجلی فی یونٹ 5.45 روپے مہنگی ہونے کا امکانکراچی کیلیے بجلی فی یونٹ 5.45 روپے مہنگی ہونے کا امکاناضافہ مئی اور جون کے ماہانہ ایف سی اے کی مد میں مانگا گیا
Baca lebih lajut »

ہیما مالنی نے فلم باغبان میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا تھا؟ہیما مالنی نے فلم باغبان میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا تھا؟فلم کی سالگرہ کے موقع پر ہیما مالنی نے والدین کے کردار کو پیش کرنے کے بارے میں گفتگو کی: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

فتنہ الخوارج: خوارج کون تھے اور تحریکِ طالبان پاکستان کو یہ نام دینے کا مقصد کیا ہے؟فتنہ الخوارج: خوارج کون تھے اور تحریکِ طالبان پاکستان کو یہ نام دینے کا مقصد کیا ہے؟پاکستان کی حکومت نے تمام وزارتوں اور سرکاری محکموں کو احکامات جاری کیے ہیں کہ وہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے لیے ’فتنہ الخوارج‘ جیسے الفاظ کا استعمال کریں۔
Baca lebih lajut »

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، ڈار کی ہنیہ کے بہیمانہ قتل کی مذمتپاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، ڈار کی ہنیہ کے بہیمانہ قتل کی مذمتایرانی وزیر خارجہ نے اسحاق ڈار کو او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی، اسحاق ڈار کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی
Baca lebih lajut »

قائمہ کمیٹی کی ایس آئی ایف سی کے فیصلے کی مخالفت، اسٹیل ملز بحالی کی ہدایتقائمہ کمیٹی کی ایس آئی ایف سی کے فیصلے کی مخالفت، اسٹیل ملز بحالی کی ہدایتکمیٹی نے ایس آئی ایف سی کے پاکستان اسٹیل ملز کو مستقل بنیادوں پر بند کرنے کے فیصلے کی سخت مخالفت کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 10:22:55