سویڈن میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں مہوش نے فرانس کی سیکنڈ سیڈ کیارا بولینگر کو شکست دی
پاکستانی کھلاڑی مہوش علی نے نورڈک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
کھیل کے دوران مہوش نے فیصلہ کن مقابلہ 0-3 سے اپنے نام کیا۔ ان کی کامیابی کا اسکور 5-11، 7-11، اور 10-12 رہا۔ کوارٹر فائنل میں مہوش نے اپنی بہن ماہ نورعلی کو سخت مقابلے کے بعد ہرایا جبکہ سیمی فائنل میں بیلجیئم کی ایلس الارڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچیں۔
Pakistan Squash Squash Championship Women
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
'استری 2' نے رنبیر کپور کی 'انیمل' کو بھی شکست دیدیشردھا کپور کی فلم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
Baca lebih lajut »
بالی ووڈ فلم 'لاپتہ لیڈیز' کی آسکر ایوارڈز میں انٹری'لاپتہ لیڈیز' نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
Baca lebih lajut »
ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے اسجد اور اویس نے اپنے میچز جیت لیےمنگولیا میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے 40 کھلاڑی شریک ہیں
Baca lebih lajut »
اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کا پہلے راؤنڈ میں جیت کیساتھ شاندار آغازپاکستانی کھلاڑی عشب عرفان نے گوئٹے مالا کے ایلیجاندرو اینرکس کو 3 ۔ 0 سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی
Baca lebih lajut »
پی ایف ایف کو ساف انڈر 17 ایونٹ کیلئے این او سی کے حصول میں مشکلات کا سامناپاکستان اسپورٹس بورڈ نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے
Baca lebih lajut »
ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ، ناقص کارکردگی پر ایتھلیٹکس فیڈریشن پاکستان سے وضاحت طلبپی ایس بی نے بھارت میں ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس کی سلیکشن، تیاری اور ناقص کارکردگی پر پر سوالات اٹھادیے
Baca lebih lajut »