یحییٰ السنوار ممکنہ طور پر اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے

Indonesia Berita Berita

یحییٰ السنوار ممکنہ طور پر اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

ایک عمارت پر بمباری میں 3 کمانڈرز ہلاک ہوئے جن میں سے ایک یحییٰ سنوار ہوسکتے ہیں، اسرائیلی فوج

یحییٰ السنوار ممکنہ طور پر اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئےاعظم سواتی کو انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاصنعت کاروں کا مزید آئی پی پیز سے معاہدے منسوخ کرنے کا مطالبہانٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے حسینہ واجد کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیےاسرائیلی فوج کے سینیئر اہلکار نے کہا ہے کہ غزہ میں حالیہ بمباری میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی ہلاکت کا قوی امکان ہے جس کی تحقیقات کررہے ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے سینیئر فوجی حکام نے بتایا کہ اس بات کی جانچ کر رہے ہیں کہ آیا حال ہی میں غزہ کے علاقے جبالیہ میں ایک عمارت پر بمباری میں ہلاک ہونے والے 3 کمانڈرز میں سے ایک یحییٰ السنوار ہوسکتے ہیں۔ سینیئر فوجی حکام نے اسرائیلی میڈیا کو یہ بھی بتایا کہ جس عمارت میں حماس کے ان 3 اہم کمانڈرز کو قتل کیا وہاں سے اسرائیلی یرغمالی نہیں ملے۔یاد رہے کہ ایک ماہ قبل بھی اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار شہید ہوگئے اور اسرائیلی فوج اس کی تصدیق کے لیے تحقیقات کر رہی ہیں۔

تاہم بعد میں یہ دعویٰ غلط ثابت ہوا تھا اور خود اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ یحییٰ السنوار غزہ میں ہی کسی سرنگ میں چھپے ہوئے ہیں اور تنظیم کی قیادت کر رہے ہیں۔دوسری جانب اسرائیلی وزیر دفاع کی ایک ذو معنی ٹوئٹ نے بھی یحییٰ السنوار کی شہادت کی خبروں کو مضبوط بنا دیا ہے جس میں انھوں نے لکھا کہ اپنے ہر دشمن تک پہنچیں گے اور وہیں ختم کردیں گے۔طالبہ مبینہ زیادتی؛ راولپنڈی میں احتجاج کرنے پر 250 مظاہرین گرفتارصومی علی نے لارنس بشنوئی کو زوم کال کی دعوت دے دیدوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کے ہدف کے تعاقب میں...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نیتن یاہو کی ایران کو تنبیہ، اسرائیل پر حملے کی صورت میں فیصلہ کن جواب دینے کی دھمکینیتن یاہو کی ایران کو تنبیہ، اسرائیل پر حملے کی صورت میں فیصلہ کن جواب دینے کی دھمکیہفتے کے روز لببان پر اسرائیلی حملوں میں 33 افراد شہید ہوئے اور 195 زخمی ہوگئے
Baca lebih lajut »

حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت کے بعد عراق میں 100 نومولود بچوں کا نام 'نصراللہ' رکھ دیا گیاحزب اللہ کے سربراہ کی شہادت کے بعد عراق میں 100 نومولود بچوں کا نام 'نصراللہ' رکھ دیا گیا27 ستمبر کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے تھے
Baca lebih lajut »

بیروت پر اسرائیلی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر بھی شہید ہوگئےبیروت پر اسرائیلی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر بھی شہید ہوگئےایرانی میڈیا نے تصدیق کی ہےکہ عباس نلفروشان بھی حسن نصر اللہ کے ساتھ حملے میں شہید ہوئے ہیں
Baca lebih lajut »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کو غزہ بنانے کی دھمکی دیدیاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کو غزہ بنانے کی دھمکی دیدیاسرائیلی وزیراعظم نے حزب اللہ سربراہ شہید حسن نصراللہ کے ممکنہ جان نشین ہاشم صفی الدین کے بیروت حملے میں مارے جانے کا بھی دعویٰ کیا
Baca lebih lajut »

یحییٰ سنوار شہید ہوگئے؟ اسرائیلی انٹیلی جنس نے تحقیقات شروع کردیںیحییٰ سنوار شہید ہوگئے؟ اسرائیلی انٹیلی جنس نے تحقیقات شروع کردیںیحییٰ السنوار غزہ میں فضائی حملے میں مارے گئے اور ان کا حماس سے رابطہ بھی منقطع ہے، عبرانی میڈیا
Baca lebih lajut »

ویڈیو: شہادت کی افواہوں کے بعد ایرانی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی منظرعام پر آگئےویڈیو: شہادت کی افواہوں کے بعد ایرانی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی منظرعام پر آگئےاسرائیلی میڈیا اور دیگر غیر ملکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا تھا کہ بیروت میں اسرائیلی حملے میں ہاشم صفی الدین کے ساتھ اسماعیل قاآنی بھی شہید ہوئے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 09:08:12