حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت کے بعد عراق میں 100 نومولود بچوں کا نام 'نصراللہ' رکھ دیا گیا

Indonesia Berita Berita

حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت کے بعد عراق میں 100 نومولود بچوں کا نام 'نصراللہ' رکھ دیا گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

27 ستمبر کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے تھے

—فوٹو: فائل

۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی شہادت کے بعد عراق کے دارالحکومت بغداد اور دیگر شہروں میں بڑے پیمانے پر مظاہرے شروع ہوئے۔ مظاہرین نے اسرائیل کے اقدامات کی مذمت کی اور اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔ عراق کی وزارت صحت کے مطابق حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ملک بھر میں تقریباً 100 نومولود بچوں کا 'نصراللہ' رجسٹرڈ ہوا ہے۔حسن نصراللہ اپنے پیشرو عباس الموسوی کے اسرائیلی گن شپ ہیلی کاپٹر سے قتل کے بعد 1992 میں صرف 32 سال کی عمر میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حسن نصرالله کی شہادت کے بعد ناظم قاسم کو حزب اللہ کا قائد مقررحسن نصرالله کی شہادت کے بعد ناظم قاسم کو حزب اللہ کا قائد مقرراسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے قائد حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد، ناظم قاسم کو اداکار مقرر کیا گیا ہے۔ حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر بیروت پر سڑکیں لگائی گئیں جس کی وجہ سے نصراللہ کی موت ہوئی۔ حزب اللہ نے ابتدائی رپورٹس کے بعد نصراللہ کی شہادت کو تصدیق کیا ہے کہ رہنما سے رابطے میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ناظم قاسم، حزب اللہ کے بانی ممبران میں سے ایک، اس وقت تک قائم مقام رہنما کی حیثیت سے کام کرے گا جب تک کہ کسی نو منتخب قائد کا انتخاب نہیں کیا جاتا۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل نے بیروت کے علاقے داہیہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں حزب اللہ کے میزائل یونٹ کے سربراہ اور انکے نائب کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے
Baca lebih lajut »

بیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰبیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰحزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے، رپورٹ
Baca lebih lajut »

ایران نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیاایران نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیاایرانی مندوب عامر سعید اراوانی نے حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد سلامتی کونسل کے پندرہ ارکان کو خط لکھ دیا
Baca lebih lajut »

ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکانہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکانحسن نصراللّٰہ کی شہادت کے بعد ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنانے کا امکان ہے۔ روئٹرز کے مطابق ہاشم صفی الدین حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ کے طور پر حزب اللہ کے سیاسی امور کی نگرانی کرتے ہیں۔ وہ حزب اللہ کی جہاد کونسل کا بھی حصہ ہیں جو گروپ کی فوجی کارروائیوں کا انتظام کرتی ہے۔
Baca lebih lajut »

لبنان کے لوگوں اور حزب اللہ کیساتھ کھڑا ہونا تمام مسلمانوں کا فرض ہے: آیت اللہ خامنہ ایلبنان کے لوگوں اور حزب اللہ کیساتھ کھڑا ہونا تمام مسلمانوں کا فرض ہے: آیت اللہ خامنہ ایلبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کی شہادت پر غیر ملکی رہنماؤں نے گہرئے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 12:46:28