ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکان

سیاسی خبریں Berita

ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکان
حزب اللہ، ہاشم صفی الدین، حسن نصراللّٰہ، دہشت گرد،
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

حسن نصراللّٰہ کی شہادت کے بعد ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنانے کا امکان ہے۔ روئٹرز کے مطابق ہاشم صفی الدین حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ کے طور پر حزب اللہ کے سیاسی امور کی نگرانی کرتے ہیں۔ وہ حزب اللہ کی جہاد کونسل کا بھی حصہ ہیں جو گروپ کی فوجی کارروائیوں کا انتظام کرتی ہے۔

ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکانایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقل، مسلمانوں سے حزب اللہ کا ساتھ دینے کی اپیلپنڈی؛ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا گرفتارشادی میں شرکت کیلئے مہمانوں سے رقم وصولی کی انوکھی مثالہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکانہاشم صفی الدین حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ کے طور پر تنظیم کے سیاسی امور کی نگرانی کرتے ہیںحسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکان...

روئٹرز کے مطابق ہاشم صفی الدین حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ کے طور پر حزب اللہ کے سیاسی امور کی نگرانی کرتے ہیں۔ وہ حزب اللہ کی جہاد کونسل کا بھی حصہ ہیں جو گروپ کی فوجی کارروائیوں کا انتظام کرتی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ہاشم صفی الدین کو 2017 میں دہشت گرد قرار دیا تھا، وہ حسن نصراللّٰہ شہید کے خالہ زاد بھائی اور داماد بھی ہیں۔

ہاشم صفی الدین کے حسن نصر اللہ کے ساتھ خاندانی تعلقات کی وجہ سے قوی امکان ہے کہ انہیں تنظیم کا نیا سربراہ منتخب کرلیا جائے گا۔“لگتا ہے پاکستانی کرکٹرز نے دودھ پینا بند کردیا ہے”پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے اہم مقامات سیل، داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعیناتبیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

حزب اللہ، ہاشم صفی الدین، حسن نصراللّٰہ، دہشت گرد،

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے اعلان جنگ کر دیا ہے، پیجر دھماکے بازاروں، گھروں اور اسپتالوں کے اندر ہوئے جن میں اسرائیل نے جان بوجھ کر سویلینز کو نشانہ بنایا: حزب اللہ سربراہ کا خطاب
Baca lebih lajut »

لائیو: سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیقلائیو: سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیقکچھ دیر قبل اسرائیلی فوج نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی بیروت حملے میں ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰاسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰگزشتہ 5 روز میں یہ اسرائیلی فوج کی بیروت پر سب سےطاقتور بمباری ہے، جنوبی ٹاؤن پراسرائیلی بمباری میں 4 عمارتوں کو نقصان پہنچا: عرب میڈیا
Baca lebih lajut »

آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانآئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانآئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج کے بجائے کل بروز اتوار کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے: اعلیٰ حکومتی ذرائع
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی ہلاکت کا دوبارہ دعویٰ کیااسرائیل نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی ہلاکت کا دوبارہ دعویٰ کیااسرائیلی فوج نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ مارا گیا ہے۔ تاہم اسرائیل نے اس حوالے سے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل نے بیروت کے علاقے داہیہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں حزب اللہ کے میزائل یونٹ کے سربراہ اور انکے نائب کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 18:34:58