لائیو: سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیق

Indonesia Berita Berita

لائیو: سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیق
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کچھ دیر قبل اسرائیلی فوج نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی بیروت حملے میں ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا

گزشتہ روز اسرائیل نے بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا تھا جس میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم کے سربراہ حسن نصر اللہ سمیت میزائل یونٹ کے سربراہ اور ان کے نائب کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا۔حسن نصراللہ اپنے پیشرو عباس الموسوی کے اسرائیلی گن شپ ہیلی کاپٹر سے قتل کے بعد 1992 میں صرف 32 سال کی عمر میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے تھے۔

انہوں نے عراق کے شہر نجف میں تین سال تک سیاست اور قرآن کی تعلیم حاصل کی، یہیں ان کی ملاقات لبنانی امل ملیشیا کے رہنماسید عباس موسوی سے ہوئی، 1978 میں حسن نصراللہ کو عراق سے بے دخل کر دیا گیا۔ لبنان کے خانہ جنگی کی لپیٹ میں آنے کے بعد حسن نصراللہ نے امل تحریک میں شمولیت اختیار کر لی ، انھیں وادی بقاع میں امل ملیشیا کا سیاسی نمائندہ مقرر کیا گیا۔حسن نصراللہ کی قیادت میں حزب اللہ اسرائیل کی ایک اہم مخالف تنظیم کے طور پر ابھری، حسن نصر اللہ کا اصرار ہے کہ اسرائیل بدستور ایک حقیقی خطرہ ہے۔

حماس کے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے کے بعد سے حزب اللہ لبنان، اسرائیل سرحد کے ساتھ تقریباً روزانہ اسرائیلی فوجیوں سے لڑتی رہی ہے۔’کچھ لوگ چاہتے ہیں ایسا ہوکر رہے‘روسی وزیر خارجہ نے مشرق وسطیٰ میں بڑی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰبیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰحزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے، رپورٹ
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی ہلاکت کا دوبارہ دعویٰ کیااسرائیل نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی ہلاکت کا دوبارہ دعویٰ کیااسرائیلی فوج نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ مارا گیا ہے۔ تاہم اسرائیل نے اس حوالے سے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰاسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰگزشتہ 5 روز میں یہ اسرائیلی فوج کی بیروت پر سب سےطاقتور بمباری ہے، جنوبی ٹاؤن پراسرائیلی بمباری میں 4 عمارتوں کو نقصان پہنچا: عرب میڈیا
Baca lebih lajut »

اسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو قتل کی دھمکیاسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو قتل کی دھمکیلبنانی عوام ہماری وارننگ کو سنجیدگی سے لیں اور فوری طور پر اپنے گھروں سے نکل جائیں، نیتن یاہو
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے سرخ لکیر پار کرکے اعلان جنگ کردیا، سربراہ حزب اللہاسرائیل نے سرخ لکیر پار کرکے اعلان جنگ کردیا، سربراہ حزب اللہغزہ میں جنگ بندی ہونے تک اسرائیل پر حملے جاری رکھیں گے، حسن نصر اللہ
Baca lebih lajut »

اسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل نے بیروت کے علاقے داہیہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں حزب اللہ کے میزائل یونٹ کے سربراہ اور انکے نائب کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:09:36