ویڈیو: شہادت کی افواہوں کے بعد ایرانی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی منظرعام پر آگئے

Gaza Berita

ویڈیو: شہادت کی افواہوں کے بعد ایرانی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی منظرعام پر آگئے
IranIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی میڈیا اور دیگر غیر ملکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا تھا کہ بیروت میں اسرائیلی حملے میں ہاشم صفی الدین کے ساتھ اسماعیل قاآنی بھی شہید ہوئے۔

گزشتہ کئی روز سے منظر عام سے غائب رہنے اور شہادت کی افواہوں کے بعد ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی منظرعام پر آگئے ہیں۔

ویڈیو میں اسماعیل قاآنی حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کے ساتھ شہید ہونے والے پاسداران انقلاب کے کمانڈر عباس نیل فروشان کی میت ایران لائے جانے کے موقع پر موجود نظر آرہے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Iran Israel

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بیروت حملوں کے بعد ایران کا القدس فورس کے سربراہ سے رابطہ منقطع: خبر ایجنسیبیروت حملوں کے بعد ایران کا القدس فورس کے سربراہ سے رابطہ منقطع: خبر ایجنسیاسماعیل قاآنی، حسن نصراللہ پر حملے کے بعد بیروت گئے تاہم گزشتہ ہفتے بیروت پر اسرائیلی حملوں کے بعدان سے رابطہ منقطع ہے: ایرانی حکام
Baca lebih lajut »

خامنہ ای نے اسرائیل پر میزائل حملے کرنے والے جنرل کو تمغۂ فتح سے نواز دیاخامنہ ای نے اسرائیل پر میزائل حملے کرنے والے جنرل کو تمغۂ فتح سے نواز دیاایرانی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے اسرائیل پر حملے کی سربراہی کی تھی
Baca lebih lajut »

ایران نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیاایران نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیاایرانی مندوب عامر سعید اراوانی نے حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد سلامتی کونسل کے پندرہ ارکان کو خط لکھ دیا
Baca lebih lajut »

قدس فورس کے کمانڈر خیریت سے ہیں، جلد سپریم لیڈر کی جانب سے میڈل دیا جائے گا، ایرانی میڈیا کا دعویٰقدس فورس کے کمانڈر خیریت سے ہیں، جلد سپریم لیڈر کی جانب سے میڈل دیا جائے گا، ایرانی میڈیا کا دعویٰاسماعیل قاآنی کے مشیر کے مطابق وہ رو بہ صحت ہیں اور انہیں آنے والے دنوں میں ’نشان فتح‘ سے نوازا جائے گا۔
Baca lebih lajut »

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشنایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشناسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں آتش بازی بھی کی گئی
Baca lebih lajut »

کملا ہیرس کی حمایت کےلیے اے آر رحمان کی ریکارڈنگکملا ہیرس کی حمایت کےلیے اے آر رحمان کی ریکارڈنگیہ ویڈیو ریکارڈنگ وکٹری فنڈ کے یوٹیوب چینل پر 13 اکتوبر کو نشر کی جائے گی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:46:50