اسماعیل قاآنی کے مشیر کے مطابق وہ رو بہ صحت ہیں اور انہیں آنے والے دنوں میں ’نشان فتح‘ سے نوازا جائے گا۔
قدس فورس کے کمانڈر خیریت سے ہیں، جلد سپریم لیڈر کی جانب سے میڈل دیا جائے گا، ایرانی میڈیا کا دعویٰایرانی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ اسماعیل قاآنی خیریت سے ہیں۔
اس سے قبل سینئر ایرانی حکام نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کو بتایا تھا کہ 27 ستمبر کو بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد اسماعیل قاآنی لبنان گئے اور اس کے بعد سے وہ رابطے میں نہیں ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اگر حملہ ہوا تو اسرائیل کے تمام انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے: سربراہ ایرانی فوجایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے بھی اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوگا
Baca lebih lajut »
اسلام آباد: بلاول بھٹو رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے پہنچ گئےحکومت کی جانب سے کچھ تجاویز آئی ہیں، تجاویز پرپارٹی کے باقی رہنماؤں سے بھی مشاورت کی جائے گی: جے یو آئی رہنما کامران مرتضی
Baca lebih lajut »
لبنان میں پیجر دھماکوں میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوگئےایرانی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہےکہ اسرائیل کی جانب سے لبنان اور شام میں بڑا سائبر حملہ کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
'5 اکتوبر عمران خان کی سالگرہ ہے'، پی ٹی آئی نے مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست دیدیہمیں اپنے لیڈر کی سالگرہ کی تقریب منانے کی اجازت دی جائے، شام 5 بجے سے رات 10 بجے تک جلسہ کرنا چاہتے ہیں: درخواست کا متن
Baca lebih lajut »
اسرائیل خبردار رہے، اللّٰہ کی مدد سے اگلی بار کہیں زیادہ شدت سے ضرب لگائیں گے، خامنہ ایاگلے حملے کی شدت پچھلے تمام حملوں سے زیادہ ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر کا عبرانی زبان میں اسرائیل کو تنبیہ
Baca lebih lajut »
چین سندھ اور پنجاب میں بین الاقوامی معیار کے ٹیکسٹائل پارکس قائم کرے گاپارکس سے پہلے مرحلے میں 2 ارب ڈالرز، دوسرے مرحلے میں 5 ارب ڈالرز کی برآمدات متوقع ہیں، ٹیکسٹائل پارکس کا سنگ بنیاد اس سال کے آخر میں رکھا جائے گا
Baca lebih lajut »