ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے بھی اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوگا
تہران: ایرانی فوج کے سربراہ نے اسرائیل کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایران پر حملہ کیا تو اسرائیل کے تمام انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے سرکاری ٹی وی پر کہا کہ اگر اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملہ کیا گیا تو اسے نتائج بھگتنے ہوں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے اعلان جنگ کر دیا ہے، پیجر دھماکے بازاروں، گھروں اور اسپتالوں کے اندر ہوئے جن میں اسرائیل نے جان بوجھ کر سویلینز کو نشانہ بنایا: حزب اللہ سربراہ کا خطاب
Baca lebih lajut »
ایران نے اہم اسرائیلی بیس کو کس میزائل سے نشانہ بنایا؟ ایرانی میڈیا نے بتا دیاایران نے میزائل حملوں میں اسرائیل کے ایف 35 جہازوں کے اڈے نیواٹم ائیر بیس کو نشانہ بنایا: ایرانی میڈیا
Baca lebih lajut »
جے یو آئی ایسی کسی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی جو بنیادی حقوق کے منافی ہو: غفور حیدریآئین کوکھیل نہ بنائیں، اگر ترمیم کرنی ہے تو تقاضے بھی پورےکریں: رہنما جے یو آئی
Baca lebih lajut »
ایران، روس اورحوثیوں کے درمیان خفیہ مذاکرات نتیجہ خیزبنانے کی کوشش کررہا ہے: خبر ایجنسیاگر یہ P-800 آنک میزائل حوثیوں مل گئے تو امریکا اور یورپ کے جہازوں کو زیادہ مؤثر انداز سے نشانہ بنایا جا سکے گا: خبر ایجنسی
Baca lebih lajut »
فیض حمید نے آرمی ایکٹ کی خلاف ورزیاں کیں جس کے بعد کورٹ مارشل کی کارروائی شروع ہوئی: ترجمان پاک فوجاگر فوج میں کوئی اپنے ذاتی فائدے کے لیے کسی مخصوص سیاسی ایجنڈے کو پروان چڑھاتا ہے تو خود احتسابی کا نظام حرکت میں آجاتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
باسط علی کے شعیب ملک پر میچ فکسنگ کے الزامات، پی سی بی کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیااگر کسی کو شعیب ملک کے خلاف ثبوت چاہئیں تو میں دیدوں گا، سابق قومی کرکٹر
Baca lebih lajut »