ایران نے اہم اسرائیلی بیس کو کس میزائل سے نشانہ بنایا؟ ایرانی میڈیا نے بتا دیا

Iran Berita

ایران نے اہم اسرائیلی بیس کو کس میزائل سے نشانہ بنایا؟ ایرانی میڈیا نے بتا دیا
Israel
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

ایران نے میزائل حملوں میں اسرائیل کے ایف 35 جہازوں کے اڈے نیواٹم ائیر بیس کو نشانہ بنایا: ایرانی میڈیا

— فوٹو:اے ایف پیایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل کی جانب 400 بیلسٹک میزائل اصفہان، تبریز، خرم آباد، کرج اور اراک سے فائر کیے جس کے بعد مقبوضہ بیت المقدس سمیت اسرائیل بھر میں سائرن بجنے لگے۔تہران ٹائمز کے مطابق ایران نے میزائل حملوں میں اسرائیل کے ایف 35 جہازوں کے اڈے نیواٹم ائیر بیس کو نشانہ بنایا۔ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشنتہران ٹائمز نے بتایاکہ پاسداران انقلاب نے نیواٹم ائیر بیس سمیت دو اہداف پر ہائپر سونک فتح بیلسٹک میزائل داغے اور نقصان...

تہران ٹائمز کا کہنا ہے کہ ایف 35 جہازوں کے ذریعے 27 ستمبر کو لبنان کے دارالحکومت لبنان میں بمباری کی گئی تھی جس کے نتیجے میں حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ شہید ہوگئے تھے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب اور شیرون میں راکٹ گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اور اسرائیلی ایمبولینس سروسز نے 2 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔

اسرائیلی ایمبولینس سروسز نے بتایاکہ میزائل حملوں کے دوران شیلٹرز میں جانے کیلئے بھگدڑ میں کئی افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دی گئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Israel

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حزب اللہ کا تل ابیب کے قریب موساد کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملہحزب اللہ کا تل ابیب کے قریب موساد کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملہحزب اللہ نے موساد ہیڈکواٹر کو قادر ون بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا، عرب میڈیا
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا شام، لبنان بارڈر پر فضائی حملہ، 5 شامی فوجی ہلاکاسرائیل کا شام، لبنان بارڈر پر فضائی حملہ، 5 شامی فوجی ہلاکاسرائیلی طیاروں نے بارڈر پر قائم شامی فوج کی چوکی کو نشانہ بنایا
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے اعلان جنگ کر دیا ہے، پیجر دھماکے بازاروں، گھروں اور اسپتالوں کے اندر ہوئے جن میں اسرائیل نے جان بوجھ کر سویلینز کو نشانہ بنایا: حزب اللہ سربراہ کا خطاب
Baca lebih lajut »

’حسن نصراللہ بالکل صحت مند ہیں‘، اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی میڈیا کا دعویٰ’حسن نصراللہ بالکل صحت مند ہیں‘، اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی میڈیا کا دعویٰاطلاعات سامنے آئی تھیں کہ بیروت کے جنوبی علاقے داہیہ میں اسرائیلی طیاروں نے سید حسن نصراللہ اور صفی الدین کو نشانہ بنایا ہے
Baca lebih lajut »

حسن نصراللہ کی شہادت پر ایرانی صدر نے عالمی برادری کو تنقید کا نشانہ بنایاحسن نصراللہ کی شہادت پر ایرانی صدر نے عالمی برادری کو تنقید کا نشانہ بنایاایرانی صدر مسعود پزشکان نے کہا ہے کہ حسن نصراللہ مسلمانوں کے فخر اور مزاحمت کی علامت تھے اور ان کی شہادت دہشت گردی کا فعل ہے۔ انہوں نے عالمی برادری کو اس واقعے میں خاموشی اختیار کرنے پر تنقید کی۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے لبنان میں پیجر اڑانےکا فیصلہ کب اور کیوں کیا؟ انٹیلی جنس ذرائع کا انکشافاسرائیل نے لبنان میں پیجر اڑانےکا فیصلہ کب اور کیوں کیا؟ انٹیلی جنس ذرائع کا انکشافاسرائیل نے پیجرز کو دھماکے سے اڑانے کا کام امریکا سے بھی خفیہ رکھا: عرب میڈیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:24:30