ایرانی صدر مسعود پزشکان نے کہا ہے کہ حسن نصراللہ مسلمانوں کے فخر اور مزاحمت کی علامت تھے اور ان کی شہادت دہشت گردی کا فعل ہے۔ انہوں نے عالمی برادری کو اس واقعے میں خاموشی اختیار کرنے پر تنقید کی۔
حسن نصراللہ کو شہید کرنے کا حکم اسرائیل کو نیویارک سے ملا، ایرانی صدر روس کی حسن نصراللہ کے قتل کی مذمت، ڈرامائی نتائج سے خبردار کردیاملک بھر کے ایئرپورٹس پر ای گیٹس کی تنصیب تاخیر کا شکارشمالی وزیرستان میں ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات بی اے ایس آئی کرےگا، سی اے اے حکامہماری جماعت کے تھنک ٹینک نے آج پہلا وائٹ پیپر جاری کردیا ہے، شاہد خاقان عباسی حسن نصراللہ کی شہادت کا انجام اسرائیل کی تباہی پر ہوگا، نائب ایرانی صدر کراچی؛ واٹرٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی...
انہوں نے کہا کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے داہیہ میں اسرائیل کا حملہ اور خاص طور پر حسن نصراللہ سمیت مزاحمتی تحریک کے سرکردہ رہنماؤں کی شہادت مزاحمت کی تحریک کو مزید مضبوط کرے گی۔ مسعود پزشکا نے حسن نصراللہ کے حوالے سے کہا کہ ان کی بہادری اور دشمنوں کے خلاف بہادری کے اقدامات کا احاطہ الفاظ نہیں کرسکتے اور حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ مزید کامیاب ہوگی۔
حسن نصراللہ ایرانی صدر اسرائیل دہشت گردی حزب اللہ
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نیک نیتی کیساتھ مذاکرات کیے جائیں تو جوہری پروگرام پر بات چیت کیلیے تیار ہیں؛ ایراناپنے ملک کا عالمی برادری کیساتھ تعلقات کا تعمیری آغاز کرنا چاہتا ہوں؛ ایرانی صدر
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا شام، لبنان بارڈر پر فضائی حملہ، 5 شامی فوجی ہلاکاسرائیلی طیاروں نے بارڈر پر قائم شامی فوج کی چوکی کو نشانہ بنایا
Baca lebih lajut »
’حسن نصراللہ بالکل صحت مند ہیں‘، اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی میڈیا کا دعویٰاطلاعات سامنے آئی تھیں کہ بیروت کے جنوبی علاقے داہیہ میں اسرائیلی طیاروں نے سید حسن نصراللہ اور صفی الدین کو نشانہ بنایا ہے
Baca lebih lajut »
’ میرے انڈسٹری میں آنے پر لوگوں نے والدین کو بہت کچھ بولا‘، ترپتی نے ابتدائی مشکلات بتادیںکیرئیر کا آغاز اداکاری سے کرنا چاہتی تھی جس کیلئے بہت سے لوگوں نے تنقید کا نشانہ بنایا: اداکارہ کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو
Baca lebih lajut »
ہانیہ عامر سے متعلق ماہر علمِ نجوم کی پیشگوئی وائرلویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہانیہ عامر کے مداحوں نے مارننگ شو میزبان سمیت نجومیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا
Baca lebih lajut »
صدارتی انتخاب میں ’کم برے‘ امیدوار کو ووٹ دیں، پوپ فرانسس کا کیتھولک امریکیوں کو مشورہپوپ فرانسس نے دونوں امیدواروں کا نام لیے بغیر ان کی پالیسیوں پر تنقید کی، تاہم انہوں نے کیتھولک امریکیوں کو ووٹ دینے کی ترغیب دی۔
Baca lebih lajut »