چین سندھ اور پنجاب میں بین الاقوامی معیار کے ٹیکسٹائل پارکس قائم کرے گا

Prime Minister Berita

چین سندھ اور پنجاب میں بین الاقوامی معیار کے ٹیکسٹائل پارکس قائم کرے گا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پارکس سے پہلے مرحلے میں 2 ارب ڈالرز، دوسرے مرحلے میں 5 ارب ڈالرز کی برآمدات متوقع ہیں، ٹیکسٹائل پارکس کا سنگ بنیاد اس سال کے آخر میں رکھا جائے گا

چین کے رویی گروپ نے سندھ اور پنجاب میں بین الاقوامی معیار کے ٹیکسٹائل پارکس قائم کرنے کا اعلان کردیا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی گروپ کے 9 رکنی وفد نے ملاقات کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق چین کا رویی گروپ پاکستان میں بین الاقوامی معیار کے ٹیکسٹائل پارکس قائم کرے گا۔ رویی گروپ نے سندھ اور پنجاب میں بین الاقوامی معیار کے ٹیکسٹائل پارکس قائم کرنے کا اعلان کیا اور سربراہ چینی گروپ نے کہا کہ چین کی 100 کے قریب بڑی ٹیکسٹائل صنعتوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دی جائے گی۔

بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ ان ٹیکسٹائل پارکس سے 3 لاکھ سے 5 لاکھ مقامی افراد کو روزگار کے مواقع فراہم ہوں گے، ان ٹیکسٹائل پارکس کا سنگ بنیاد اس سال کے آخر میں رکھا جائے گا، رویی گروپ کراچی اور لاہور میں ایک ایک ہول سیل کموڈیٹی مراکز بھی قائم کرے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آسٹریلیا میں دنیا کے سب سے بڑے سولر منصوبے کا اعلانآسٹریلیا میں دنیا کے سب سے بڑے سولر منصوبے کا اعلانیہ آسٹریلیا کو گرین توانائی میں عالمی رہنما کے طور پر پیش کرے گا، وزیر ماحولیات
Baca lebih lajut »

اننت امبانی کی شادی میں بالی وڈ اسٹارز کو بھاری رقم دینے کی خبروں پر اننیا پانڈے نے سچ بتادیااننت امبانی کی شادی میں بالی وڈ اسٹارز کو بھاری رقم دینے کی خبروں پر اننیا پانڈے نے سچ بتادیادونوں کی شادی کی تقریبات میں پورا بالی وڈ مدعو تھا، اس کے علاوہ اس میں ہالی وڈ اور بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیات نے بھی شرکت کی تھی
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے: وزیر اعظم شہباز شریفآئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے: وزیر اعظم شہباز شریفپاکستان، ہانگ کانگ، تائیوان اور دوسرے امور پر عالمی سطح پر چین کی حمایت کرتا رہے گا:اسلام آباد میں چین کے 75 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »

بنگلادیش میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیشن قائمبنگلادیش میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیشن قائمکمیشن سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے دور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے لاپتا کیے گئے افراد سے متعلق تحقیقات کرے گا۔
Baca lebih lajut »

چینی کمپنی RUYI پاکستان میں ٹیکسٹائل پارک قائم کرے گیچینی کمپنی RUYI پاکستان میں ٹیکسٹائل پارک قائم کرے گیRUYI Shangdong نے پاکستانی حکومت کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے تاکہ ملک میں بین الاقوامی معیارات پر مبنی ٹیکسٹائل پارک قائم کریں۔ اس سے پاکستان کی درآمدات $5 بلین تک پہنچنے اور تقریباً 0.5 ملین نوکریاں پیدا ہونے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »

خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ کے پی کو سکیورٹی نہ ملنے پر پنجاب حکومت کو خط لکھ دیاخیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ کے پی کو سکیورٹی نہ ملنے پر پنجاب حکومت کو خط لکھ دیاپنجاب اور وفاق کے وزرا و سینیئر افسران کو بھی سکیورٹی اور پروٹوکول فراہم کرتے ہیں تاہم وزیراعلیٰ کے پی کو پنجاب میں کوئی سکیورٹی نہیں دی گئی: خط
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:27:12