یہ آسٹریلیا کو گرین توانائی میں عالمی رہنما کے طور پر پیش کرے گا، وزیر ماحولیات
کراچی: ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئےکراچی: نوعمر لڑکی گاڑی سے گر کر جاں بحق ہوگئیکراچی: فائرنگ کے واقعات میں کمسن بچی سمیت 2 افراد زخمی ہوگئےواٹس ایپ کا یوزر نیم فیچر پر کام جاریچہلم پر کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائدحکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلیے جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا پارلیمان میں ساتھ چلنے کا فیصلہآسٹریلیا نے بڑے پیمانے پر ایک سولر اور بیٹری فارم کے منصوبوں کی منظوری دی ہے جو سنگاپور کو توانائی برآمد کرے گا، اس منصوبے کو دنیا کا سب سے بڑا سولر علاقہ کہا جارہا...
حکام نے آسٹریلیا کے دور دراز شمال میں سن کیبل کے 24 بلین ڈالر کے منصوبے کے لیے ماحولیاتی منظوریوں کا اعلان کیا جس سے تیس لاکھ گھروں کو بجلی فراہم کی جائے گی۔ اس منصوبے میں جس میں پینلز، بیٹریاں اور آسٹریلیا کو سنگاپور سے جوڑنے والی ایک کیبل شامل ہوگی، کو ٹیک ارب پتی اور گرین کارکن مائیک کینن بروکس کی حمایت حاصل ہے۔
وزیر ماحولیات تانیا پلیبرسیک نے کہا یہ دنیا کا سب سے بڑا سولر علاقہ ہو گا جو آسٹریلیا کو گرین توانائی میں عالمی رہنما کے طور پر پیش کرے گا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایل مایو زمباڈا کی گرفتاری: دنیا کا سب سے بڑا ڈرگ لارڈ جو ایک جال میں پھنس کر گرفتار ہواایل مایو زمباڈا منشیات کی دنیا میں انتہائی طاقتور سمجھی جانے والی تنظیم سینالوا کارٹیل کے بانی اور سربراہ ہیں جنھیں دنیا کا سب سے بڑا ڈرگ لارڈ بھی سمجھا جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »
بوٹسوانا میں دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ہیرے کی دریافتافریقی ملک بوٹسوانا میں ہیروں کی ایک کان سے 2492 قیراط کا ہیرا ملا ہے جو تاریخ میں ملنے والا دوسرا سب سے بڑا ہیرا ہے۔
Baca lebih lajut »
13 سال قبل سونامی میں بہہ جانے والی اہلیہ کا اب تک متلاشی شوہرجاپان میں2011 میں آیا سونامی تاریخ کے سب سے مہلک ترین واقعات میں سے ایک ہے
Baca lebih lajut »
شیخ مجیب کے مجسمے کیوں ٹوٹےہمیشہ بڑے فخر سے بتایا کرتا ہوں کہ اسکول کے زمانے میں سب سے پہلے جس کالم نگار کو...
Baca lebih lajut »
چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمبجلی کے بلوں اور دیگر مسائل سے لوگ پریشان ہیں مگر ملک میں سب اچھا نہیں ہے تو سب برا بھی نہیں ہے: شہباز شریف کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »
میڈل وہی جیتے گا جو دباؤ برادشت کریگا: جیولین تھرور محمد یاسرارشد ندیم بڑے اعتماد اور ردہم میں دکھائی دے رہے ہیں، کوالیفائنگ راؤنڈ میں 86 میٹر سے زائد پہلی تھرو کرنا ان کے اعتماد کا ثبوت ہے: جیونیوز سے گفتگو
Baca lebih lajut »