اسرائیلی فوج نے یحییٰ سنوار کی شہادت کا دعویٰ: آخری لمحات کی ویڈیو وائرل کردی

بین الاقوامی خبریں Berita

اسرائیلی فوج نے یحییٰ سنوار کی شہادت کا دعویٰ: آخری لمحات کی ویڈیو وائرل کردی
یحییٰ السنوار، اسرائیل، حملہ، ویڈیو، شہادت
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی فوج نے یحییٰ السنوار پر حملے کے وقت کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے اس کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے۔ ویڈیو میں ایک زخمی شخص دکھایا گیا ہے جسے اسرائیلی فوج یحییٰ سنوار سمجھ رہی ہے۔

یحییٰ سنوار کی شہادت کا دعویٰ: اسرائیلی فوج نے آخری لمحات کی ویڈیو وائرل کردیانتظار پنجوتھہ بازیابی؛ لوکیشن ٹریس کیلیے پولیس کو آئی بی، ایس ایس آئی سے رابطے کی ہدایتیحییٰ سنوار کی شہادت کا دعویٰ: اسرائیلی فوج نے آخری لمحات کی ویڈیو وائرل کردیاسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈی این اے کے ذریعے یحییٰ السنوار کی لاش کی تصدیق ہوگئی، فوٹو: ویڈیو گریباسرائیلی فوج نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تباہ حال عمارت میں دکھائی دیئے جانے والا زخمی شخص یحییٰ السنوار ہیں جنھیں چند لمحوں بعد حتمی...

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک تباہ عمارت میں ڈرون داخل ہوتا ہے اور ایک کمرے میں رکھے صوفے پر ایک زخمی شخص چہرے پر فلسطینی اسکارر باندھے بیٹھا ہے جو ڈرون کو دیکھ رہا ہے۔ بعد ازاں اسی عمارت سے اسرائیلی فوجیوں کو اسٹریچر پر سیاہ شاپر میں لپٹی تین لاشوں کو تباہ حال عمارت سے باہر نکالتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

یحییٰ السنوار، اسرائیل، حملہ، ویڈیو، شہادت

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کردیاسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کردیآئی ڈی ایف کی جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص تباہ حال عمارت میں زخمی حالت میں صوفے پر بیٹھا ہے
Baca lebih lajut »

سنوار کی ہلاکت غزہ جنگ کے خاتمے کا آغاز ہے: نیتن یاہوسنوار کی ہلاکت غزہ جنگ کے خاتمے کا آغاز ہے: نیتن یاہویحییٰ سنوار کو رفح میں آئی ڈی ایف کے بہادر جوانوں نے مارا، اسرائیلی وزیراعظم کا دعویٰ
Baca lebih lajut »

حماس سربراہ یحییٰ سنوار شہید ہوگئے، اسرائیلی حکام کا دعویٰحماس سربراہ یحییٰ سنوار شہید ہوگئے، اسرائیلی حکام کا دعویٰاسرائیلی فوج کے بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ جس عمارت میں تین افراد کو نشانہ بنایا گیا اس میں یرغمالیوں کے موجود ہونے کے کوئی آثار نہیں ملے ہیں۔
Baca lebih lajut »

لائیو: سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیقلائیو: سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیقکچھ دیر قبل اسرائیلی فوج نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی بیروت حملے میں ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا
Baca lebih lajut »

حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟اسرائیل کے سرکاری ریڈیو سے بھی دعویٰ کیا جارہا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار اسرائیلی کارروائی میں شہید ہوچکے ہیں۔
Baca lebih lajut »

یحییٰ السنوار ممکنہ طور پر اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئےیحییٰ السنوار ممکنہ طور پر اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئےایک عمارت پر بمباری میں 3 کمانڈرز ہلاک ہوئے جن میں سے ایک یحییٰ سنوار ہوسکتے ہیں، اسرائیلی فوج
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:39:36