مائیکرو سافٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جس کے ذریعے آپ اس ایڈوانسڈ اے آئی اسسٹنٹ کو واٹس ایپ میں استعمال کرسکتے ہیں۔
اگر آپ کو واٹس ایپ پر میٹا اے آئی زیادہ پسند نہیں تو مائیکرو سافٹ کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی کو پائلٹ اسسٹنٹ کو بھی اس میسجنگ سروس میں استعمال کرسکتے ہیں۔
کمپنی کے مطابق اس کا مقصد صارفین کو ایک ایسا طاقتور ٹول فراہم کرنا ہے جس کے ذریعے وہ واٹس ایپ پر روزمرہ کے متعدد کام زیادہ مؤثر طریقے سے کرسکیں گے۔ کو پائلٹ متعدد کاموں میں صارفین کے لیے مددگار ثابت ہوسکتا ہے جیسے کسی موضوع پر تفصیلات حاصل کرنا، ڈاکومنٹ تحریر کرنا یا کسی ویب پیج کا تجزیہ اس سے کیا جاسکتا ہے۔واٹس ایپ میں کو پائلٹ کو شامل کرنا کافی آسان ہے، اس کے لیے مائیکرو سافٹ کیکوڈ اسکین ہونے کے بعد یہ اے آئی اسسٹنٹ آپ کی کانٹیکٹ لسٹ میں شامل ہو جائے گا جس کے بعد آپ جب مرضی اس سے چیٹ کرسکتے ہیں۔کو پائلٹ پر آپ تحریری ہدایات کے ذریعے تصاویر بھی تیار کروا سکتے...
ڈیل ای 3 ٹیکنالوجی کو پائلٹ کا حصہ ہے جس کی مدد سے یہ اے آئی اسسٹنٹ کسی ڈیجیٹل آرٹسٹ کی طرح کام کرتا ہے اور آپ کے خیالات کو چند سیکنڈز میں تصویری شکل میں بدل دیتا ہے۔ مائیکرو سافٹ کے مطابق صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کو بھی یقینی بنایا گیا ہے اور صارف جب مرضی اپنے ڈیٹا کو اے آئی اسسٹنٹ سے ڈیلیٹ کرسکتے ہیں۔مزید خبریں :
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر کو 2 نئی اپ ڈیٹس سے مزید بہتر بنا دیا گیااب آپ دوستوں کے واٹس ایپ اسٹیٹس کو لائیک کرسکیں گے جبکہ اپنے اسٹیٹس پر کانٹیکٹس کو ٹیگ بھی کرسکیں گے۔
Baca lebih lajut »
مائیکرو سافٹ کو پائلٹ چیٹ بوٹ اب دیکھ اور سن سکے گاکو پائلٹ دیگر اے آئی چیٹ بوٹس جیسے گوگل جیمنائی اور چیٹ جی پی ٹی جتنا بہتر ہوگیا ہے۔
Baca lebih lajut »
400 برس پُرانی لاشوں میں کوکین کی باقیات دریافتکوکین کو ممکنہ طور پر دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا، تحقیق
Baca lebih lajut »
عظمیٰ بخاری ویڈیو کیس: عدالت ڈی جی ایف آئی اے کی عدم پیشی پر برہم، ٹریول ہسٹری طلب کرلیاپنے ڈی جی کو بتا دیجیے گا عدالت سے کھیلنا اتنا آسان نہیں، ایف آئی اے کو عادت ہےلوگوں کو آفس بلا کے پکڑنے کی: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
Baca lebih lajut »
میٹا کا دیگر پیغام رساں ایپ سے رابطے کے لیے اہم فیچر پر کام جارینئے فیچر کے تحت واٹس ایپ اور میسنجر کے پیغامات کو بطور تھرڈ پارٹی چیٹس کے ایک ہی ان باکس میں یا علیحدہ رکھا جا سکے گا
Baca lebih lajut »
علی امین 24 گھنٹے سے زائد غائب رہنے کے بعد اچانک صوبائی اسمبلی میں منظر عام پر آگئےآئی جی اسلام آباد کو کہتا ہوں، گرفتار کرنا ہے تو کرے، میں یہاں کھڑا ہوں، آئی جی کو کے پی اسمبلی کے فلور پر آکر معافی مانگنا ہوگی: علی امین گنڈاپور
Baca lebih lajut »