پاکستان کرکٹ بورڈ اور گیری کرسٹن کے درمیان کچھ معاملات پر اختلافات تھے: ذرائع
پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن بغیر اختیارکےکوچنگ کے حق میں نہیں، تعیناتی کے وقت گیری کرسٹن کو مضبوط اختیارات کی یقین دہانی کرائی گئی تھی، گیری کرسٹن کو سلیکشن معاملات میں مضبوط اختیارات کا کہا گیاتھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق سلیکشن کمیٹی کی گیری کرسٹن سے اسکواڈز پر مشاورت بھی ہوئی، دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے اسکواڈ پر گیری کرسٹن اور موجودہ سلیکشن کمیٹی ایک پیج پرنہیں تھے۔گیری کرسٹن وائٹ بال ٹیم اور سینٹرل کنٹریکٹ کی کیٹیگریز میں اپنی پسند نا پسند منوانے پر زور دینے لگے: ذرائع ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ گیری کرسٹن سے استعفیٰ چاہتا ہے، پی سی بی چیمپئنز ٹرافی سے قبل سابق پاکستانی کھلاڑی کو وائٹ بال کا ہیڈ کوچ مقرر کرنا چاہتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی سی بی سے اختلافات شدید، کوچ گیری کرسٹن نے آسٹریلیا نہ جانے کی دھمکی دے دیگیری کرسٹن وائٹ بال ٹیم اور سینٹرل کنٹریکٹ کی کیٹیگریز میں اپنی پسند نا پسند منوانے پر زور دینے لگے: ذرائع
Baca lebih lajut »
دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے؛ اسکواڈز کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکانوائٹ بال سیریز سے قبل کپتان کے نام اعلان بھی کردیا جائے گا، رپورٹس
Baca lebih lajut »
محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقررسلمان علی آغا وائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے
Baca lebih lajut »
محمد یوسف کا پاکستان ٹیم سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونیکا اعلان، وجہ بھی بتادیمحمد یوسف کے پاکستان ٹیم کے کوچز کے ساتھ کچھ ایشوز تھے جس کی وجہ سے وہ سلیکشن کمیٹی سے الگ ہوئے: ذرائع
Baca lebih lajut »
بابراعظم کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ وجوہات منظر عام پر آگئیںہیڈکوچ گیری کرسٹن بابراعظم کی ٹی20 فارمیٹ میں کپتانی کے حق میں نہیں تھے، ذرائع
Baca lebih lajut »
پی سی بی کا ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کو تبدیل کرنےکا فیصلہذرائع کے مطابق پی سی بی انتظامیہ عثمان واہلہ سے ناراض تھی، عثمان واہلہ کی جگہ سابق کرکٹرکی تقرری کی جائےگی
Baca lebih lajut »