پی سی بی سے اختلافات شدید، کوچ گیری کرسٹن نے آسٹریلیا نہ جانے کی دھمکی دے دی

Pcb Berita

پی سی بی سے اختلافات شدید، کوچ گیری کرسٹن نے آسٹریلیا نہ جانے کی دھمکی دے دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

گیری کرسٹن وائٹ بال ٹیم اور سینٹرل کنٹریکٹ کی کیٹیگریز میں اپنی پسند نا پسند منوانے پر زور دینے لگے: ذرائع

— فوٹو:فائلذرائع کے مطابق گیری کرسٹن اورپی سی بی کے درمیان تعلقات خراب ہو گئے اور گیری کرسٹن کی من مانیاں اور معاہدے پر عمل درآمد نہ کرنا اختلافات کا باعث بنا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدے کے مطابق گیری کرسٹن نے پاکستان میں قیام پر انکار کیا اور انہوں نے سیریز یا ٹوور سے پانچ چھ روز قبل ٹیم کو جوائن کرنے پر زوردیا، پی سی بی نے معاہدے کے مطابق سال میں ایک مہینہ چھٹیوں کی اجازت کی یاددہانی کرائی۔دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

ذرائع نے بتایاکہ گیری کرسٹن نے مینٹل پرفارمنس کوچ ڈیوڈ ریڈ کے معاہدے کی وضاحت تک آسٹریلیا نہ جانے کی بھی دھمکی دے ڈالی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ نے گیری کرسٹن کی دھمکیوں میں نہ آنے کا فیصلہ کرلیا اور مؤقف اپنایا کہ مستقبل کا جو فیصلہ کرنا وہ گیری کرسٹن نے کرنا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سینٹرل کنٹریکٹ؛ فخر، امام اور نواز کیوں باہر ہوئے! سوالات اُٹھ گئےسینٹرل کنٹریکٹ؛ فخر، امام اور نواز کیوں باہر ہوئے! سوالات اُٹھ گئےپی سی بی نے 25 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس دے دیے
Baca lebih lajut »

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: ’عاقب بال‘ نے ’بیز بال‘ کا توڑ کر دیا، سمیع چوہدری کا تجزیہپاکستان بمقابلہ انگلینڈ: ’عاقب بال‘ نے ’بیز بال‘ کا توڑ کر دیا، سمیع چوہدری کا تجزیہعاقب جاوید نے پی سی بی کو وہ عین سامنے پڑی بات سمجھا ڈالی جو اس سے پہلے کئی سلیکٹرز اور چئیرمین محدب عدسوں سے بھی دیکھ نہ پائے تھے۔
Baca lebih lajut »

آئی سی سی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہارآئی سی سی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہارپی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے بورڈ ممبرز کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی
Baca lebih lajut »

بابراعظم کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ وجوہات منظر عام پر آگئیںبابراعظم کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ وجوہات منظر عام پر آگئیںہیڈکوچ گیری کرسٹن بابراعظم کی ٹی20 فارمیٹ میں کپتانی کے حق میں نہیں تھے، ذرائع
Baca lebih lajut »

چیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ کا فائنل لاہور سے دبئی منتقل کرنے پر غورچیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ کا فائنل لاہور سے دبئی منتقل کرنے پر غورپی سی بی نے دوٹوک جواب دیدیا
Baca lebih lajut »

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی، ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس شروعفلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی، ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس شروعاے پی سی کا آغاز مولانا عبدالغفور حیدری کی جانب سے تلاوت کلام سے کیا گیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 07:56:16