شام میں خطرے اور غیریقینی صورتحال کا لمحہ ہے، امریکی صدر کا شام کی صورتحال پر بیان

Indonesia Berita Berita

شام میں خطرے اور غیریقینی صورتحال کا لمحہ ہے، امریکی صدر کا شام کی صورتحال پر بیان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اقتدار کی منتقلی کیلئے شامی گروپوں سے مل کر کام کریں گے، آئندہ دنوں میں علاقائی رہنماؤں سے بات کریں گے اور امریکی حکام بھی بھیجیں گے: جو بائیڈن

وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئےامریکی صدر کا کہنا تھا کہ نہیں جانتے کہ بشارالاسد کہاں ہیں، سنا ہے وہ ماسکو میں ہیں، بشار الاسد کو جوابدہ ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ شام کے پڑوسیوں کی حمایت کریں گے، آئندہ دنوں میں علاقائی رہنماؤں سے بات کریں گے اور امریکی حکام بھی بھیجیں گے۔

خیال رہے کہ شام میں اسد خاندان کا پچاس سال سے زائد کا دور اقتدار ختم ہوگیا ہے، دمشق پر باغیوں کا قبضہ کرکے سرکاری ٹی وی،ریڈیو اور وزارتِ دفاع کی عمارتوں کا کنٹرول سنبھال لیا۔ ادھر شام میں ہونے والی غیریقینی صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسرائیلی فوج شام میں داخل ہوگئی اور گولان کی پہاڑیوں پر قبضہ کر تے ہوئے بفرزون میں بھی اسرائیلی فوج تعینات کردی۔ اسرائیل کی جانب سے شام کے مختلف مقامات پر بمباری بھی کی گئی ۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافیشامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافیباغیوں نے آزاد شام کی خود مختاری اور سالمیت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ شام میں سیاہ دور کا خاتمہ کرنے کے بعد نیا عہد شروع ہونے جا رہا ہے
Baca lebih lajut »

شام: باغیوں نے ایک اور اہم شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا، دمشق سے 100 کلومیٹر دور پہنچ گئےشام: باغیوں نے ایک اور اہم شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا، دمشق سے 100 کلومیٹر دور پہنچ گئےمختلف شہروں پر باغیوں کے کنٹرول کے بعد شام میں موجود ایرانی اور روسی فورسز نے انخلاء شروع کردیا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
Baca lebih lajut »

شامی باغیوں نے شام کے مزید علاقوں پر قبضہ کرلیا، بشارالاسد کی فورسز پسپاشامی باغیوں نے شام کے مزید علاقوں پر قبضہ کرلیا، بشارالاسد کی فورسز پسپاتحریر الشام ملیشیا اور دیگر باغی گروہ شام کے اہم شہر حماہ اور شام کے صوبے حلب میں صدر بشارالاسد کی رہائش گاہ پر بھی قبضہ کرچکے ہیں
Baca lebih lajut »

شام سے بشار الاسد حکومت کا خاتمہ، نومنتخب امریکی صدر کا بیان سامنے آگیاشام سے بشار الاسد حکومت کا خاتمہ، نومنتخب امریکی صدر کا بیان سامنے آگیایہ ہماری جنگ نہیں ہے، ہمیں شام کی جنگ سے کوئی لینا دینا نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Baca lebih lajut »

شام کی موجودہ صورتحال علاقائی اوربین الاقوامی سلامتی کیلئے خطرناک ہے، دوحہ فورم کا اعلامیہشام کی موجودہ صورتحال علاقائی اوربین الاقوامی سلامتی کیلئے خطرناک ہے، دوحہ فورم کا اعلامیہباغی گروپ کے عسکری آپریشن کی منصوبہ بندی طویل عرصے پہلےکی گئی تھی: روسی وزیرخارجہ
Baca lebih lajut »

حمس نے ایڈن الیگزینڈر کا ویڈیو بیان جاری کردیا: امریکی صدر سے بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہحمس نے ایڈن الیگزینڈر کا ویڈیو بیان جاری کردیا: امریکی صدر سے بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہایڈن الیگزینڈر، امریکی نژاد اسرائیلی یرغمالی کا ویڈیو بیان حمس نے جاری کردیا جس میں اُس نے امریکی صدر سے بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 15:16:36