شام سے بشار الاسد حکومت کا خاتمہ، نومنتخب امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا

Donald Trump Berita

شام سے بشار الاسد حکومت کا خاتمہ، نومنتخب امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
SyriaSyria War
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

یہ ہماری جنگ نہیں ہے، ہمیں شام کی جنگ سے کوئی لینا دینا نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

شام میں باغیوں کے ہاتھوں صدر بشار الاسد کے طویل اقتدار کے خاتمے کے بعد نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان سامنے آگیا۔

شامی باغیوں نے سرکاری ٹی وی پر اپنے خطاب میں تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ سیاہ دور کے خاتمے کے بعد نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے، کسی کے خلاف بھی انتقامی کارروائی نہیں کی جائے گی، آزاد شام کی سلامتی اور خود مختاری کا تحفظ کیا جائے گا۔ اب اس حوالے سے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اس معاملے سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری جنگ نہیں ہے، ہمیں شام کی جنگ سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Syria Syria War

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حمس نے ایڈن الیگزینڈر کا ویڈیو بیان جاری کردیا: امریکی صدر سے بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہحمس نے ایڈن الیگزینڈر کا ویڈیو بیان جاری کردیا: امریکی صدر سے بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہایڈن الیگزینڈر، امریکی نژاد اسرائیلی یرغمالی کا ویڈیو بیان حمس نے جاری کردیا جس میں اُس نے امریکی صدر سے بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روسی صدر سے فون پر بات کی: امریکی اخبارٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روسی صدر سے فون پر بات کی: امریکی اخبارٹرمپ نے روسی صدر پیوٹن سے یوکرین جنگ کو مزید نہ بڑھانے کا کہا: امریکی اخبار
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی جلسے میں امریکی پرچم؛ بیرسٹر سیف اور عظمیٰ بخاری میں لفظی جنگپی ٹی آئی جلسے میں امریکی پرچم؛ بیرسٹر سیف اور عظمیٰ بخاری میں لفظی جنگامریکی پرچم لہرانا امریکی آقاؤں سے وفاداری کا عہد کرنا تھا: عظمیٰ بخاری ۔ یہ جعلی حکومت کا منصوبہ تھا: بیرسٹر سیف
Baca lebih lajut »

اے آر رحمان سے تعلقات کی خبروں پر انکی گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان سے تعلقات کی خبروں پر انکی گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیافیئر کی افواہوں پر موہنی ڈے کا بیان سامنے آگیا
Baca lebih lajut »

شامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافیشامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافیباغیوں نے آزاد شام کی خود مختاری اور سالمیت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ شام میں سیاہ دور کا خاتمہ کرنے کے بعد نیا عہد شروع ہونے جا رہا ہے
Baca lebih lajut »

حماس کا سیاسی دفتر بند کرنے سے متعلق قطر کا بیان سامنے آگیاحماس کا سیاسی دفتر بند کرنے سے متعلق قطر کا بیان سامنے آگیاحماس کے دفتر سے متعلق کوئی بھی فیصلہ ہوا تو آپ کو ہم ہی آگاہ کریں گے اسے میڈیا کی قیاس آرائیوں کا حصہ نہیں ہونا چاہیے: ترجمان وزارت خارجہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 12:07:09