اقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھرغزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی

Hamas Berita

اقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھرغزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی
UnUnited Nations
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

جنرل اسمبلی اجلاس میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کے حق میں بھی قرارداد منظور، قرارداد میں اسرائیل سے انروا کے مینڈیٹ کا احترام کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایک مرتبہ پھر غزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظورکر لی گئی۔

غزہ جنگ بندی قرارداد کی منظوری کیلئے 193 میں سے 158 ووٹ پڑے، امریکا، اسرائیل اور دیگر سات ملکوں نے قرارداد کے خلاف ووٹ دیا جبکہ 13 غیر حاضر رہے۔ انروا کے حق میں منظور کی گئی قرار داد میں اسرائیل سے اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کے مینڈیٹ کا احترام کرنے اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کا مطالبہ کیا گیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Un United Nations

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی ریاست کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کیاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی ریاست کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کیاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی ریاست کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کی ہے۔ اگرچہ امریکا نے مخالفت کی، لیکن اسرائیل کے علاوہ صرف طیفی ممالک مخالفت کرتے ہوئے گھومنے چاہتے تھے۔ امریکا کو اس وقت جنہائی کا سامنا کرنا پڑا ہے جس سے پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا۔
Baca lebih lajut »

بلوچستان اسمبلی نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حوالے سے قرارداد منظور کیبلوچستان اسمبلی نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حوالے سے قرارداد منظور کیبلوچستان اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف (پٹی) پر پابندی لگانے کے حوالے سے قرارداد منظور کرلی۔
Baca lebih lajut »

امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردیامریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردیسلامتی کونسل کے تمام 15 اراکین نے ووٹنگ میں حصہ لیا اور 10 غیرمستقل ارکان نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
Baca lebih lajut »

ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کیس، خیبرپختونخوا کے سابق پولیس اہلکار کو رہا کرنے کا حکمریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کیس، خیبرپختونخوا کے سابق پولیس اہلکار کو رہا کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ نے ملزم کی ضمانت منظور کرلی، استغاثہ کوئی ٹھوس شواہد پیش نہیں کرسکی، فیصلہ
Baca lebih lajut »

بشریٰ بی بی آئندہ سماعت پر پیش ہوں، اب استثنا نہیں ملے گا، پشاور ہائیکورٹ میں ضمانت منظوربشریٰ بی بی آئندہ سماعت پر پیش ہوں، اب استثنا نہیں ملے گا، پشاور ہائیکورٹ میں ضمانت منظورعدالت نے بشریٰ بی بی کی 3 ہفتوں کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی
Baca lebih lajut »

برازیل میں G20 سربراہی اجلاس؛ غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کی اپیلبرازیل میں G20 سربراہی اجلاس؛ غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کی اپیلدنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے گروپ کے رکن ممالک کے سربراہان کا غربت اور موسمیاتی تبدیلیوں جیسے عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 12:36:14