سلامتی کونسل کے تمام 15 اراکین نے ووٹنگ میں حصہ لیا اور 10 غیرمستقل ارکان نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 اراکین نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے 10 غیرمستقل ارکان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد پر ووٹ دیا۔
سلامتی کونسل میں صرف امریکا نے مستقل رکن کی حیثیت سے ویٹو کا اختیار استعمال کیا اور جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کردیا۔ امریکی سفیر نے کہا کہ امریکا نے سمجھوتہ کرانے کی تجویز دی تھی لیکن قرارداد کے متن سے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کو ایک خطرناک پیغام جا رہا تھا کہ انہیں مذاکراتی ٹیبل میں بیٹھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ قرارداد کا متن کسی صورت خطرناک نہیں تھا اور اس میں کم ازکم وہ باتیں شامل تھیں جس میں عملی طور پر بدترین صورت حال کا حل بتایا گیا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مصر کی 4 صیہونی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں دو روزہ جنگ بندی کی تجویزغزہ جنگ بندی کے حوالے سے دوحہ میں دوبارہ مذاکرات کا آغاز
Baca lebih lajut »
سی آئی اے نے غزہ میں 28 دن کی جنگ بندی کیلیے نئی تجویز دیدی8 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 28 روزہ جنگ بندی اور درجنوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی پیشکش
Baca lebih lajut »
سندھ اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم اور آئینی بینچز کے حق میں قرارداد کثرت رائے سے منظورجماعت اسلامی اور سنی اتحاد کونسل نے قرارداد کی مخالفت کی
Baca lebih lajut »
فلسطینی طلبا کو سہولت دینا کوئی احسان نہیں ہمارا فرض ہے: وزیراعظمعالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کرانے میں ناکام رہی، ہیگ کی عالمی عدالت کا فیصلہ بھی اسرائیل کو نہیں روک سکا، وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »
امریکا کی اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل درآمد کیلیے لبنان میں جنگ بندی کی نئی تجویزدو ماہ کی جنگ بندی میں اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل درآمد کو بھی یقینی بنائے جائے گا
Baca lebih lajut »
غزہ جنگ بندی کیلئے ایک بار پھر کوششیں جاری، مصری صدر نے نئی تجویز پیش کردیجنگ بندی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملے جاری ہیں جن میں مزید 70 افراد شہید ہوئے
Baca lebih lajut »