دنیا بھر میں آج ایئرٹریفک کنٹرولرز کا عالمی دن منایا جائیگا

Indonesia Berita Berita

دنیا بھر میں آج ایئرٹریفک کنٹرولرز کا عالمی دن منایا جائیگا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر کے ہوائی اڈوں پرائیرٹریفک کنٹرولر کے اعزازمیں تقریبات کا انعقاد کیاجاتاہے

راست کے ذریعے16دن میں1 ہزار ارب روپے کی ریکارڈ ٹرانزیکشنزدریائے سندھ سے نہریں نکالنے پر مختلف سیاسی جماعتوں کا بیداری مارچایرانی ایجنٹوں مجھے اور میری اہلیہ کو قتل کرنے کوشش کرکے بڑی غلطی کی، نیتن یاہونڈال کو ریٹائرمنٹ سے قبل جوکووچ کے خلاف کیریئر کے آخری مقابلے میں شکستبلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات پر وفاقی کابینہ کو بریفنگچینی صدر کا فوجیوں کوجنگی صلاحیت مضبوط بنانے پر زورایئرٹریفک کنٹرولرز پاکستان بھرکے فعال ہوائی اڈوں پر مسافر بردار طیاروں کی محفوظ آمدوررفت کے دوران کلیدی...

ایئرٹریفک کنٹرولرزمحفوظ فضائی سفرکے لیے طیاروں کے درمیان مروجہ فاصلوں کے علاوہ ناموافق موسموں، ہواؤں کی تندی وتیزی جبکہ حد نگاہ میں کمی سمیت دیگر امورانجام دیتے ہیں، پاکستان سمیت دنیا بھرمیں فضائی ٹریفک کنٹرول کرنے والے ائیرٹریفک کنٹرولرز ڈے کومنانے کا مقصد فضائی سفرکے دوران ائیرٹریفک کنٹرولر کی اہمیت کواجارگرکرنا ہے.

، پاکستان ایئرٹریفک کنٹرولر گلڈ کے صدرآصف رسول کے مطابق عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان بھر کے ایئرٹریفک کنٹرولرز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، جن کی انتھک محنت کی وجہ سے پاکستان کی فضائی حدود اوران میں اڑے والے جہازمحفوظ ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان سمیت لگ بھگ دنیا بھر میں آج دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہوگاپاکستان سمیت لگ بھگ دنیا بھر میں آج دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہوگایہ وہ موقع ہوتا ہے جب سورج شمالی سے جنوبی نصف کرے کی جانب جاتے ہوئے خط استوا کے اوپر سے گزرتا ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے اسجد اور اویس نے اپنے میچز جیت لیےورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے اسجد اور اویس نے اپنے میچز جیت لیےمنگولیا میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے 40 کھلاڑی شریک ہیں
Baca lebih lajut »

غزہ میں ایک سال مکمل ہو رہا ہے اسرائیلی حملوں کا، دنیا بھر میں احتجاجغزہ میں ایک سال مکمل ہو رہا ہے اسرائیلی حملوں کا، دنیا بھر میں احتجاجیہ خبریں غزہ میں اسرائیلی حملوں کے ایک سال مکمل ہونے پر عالمی سطح پر ہونے والے احتجاجوں کی خبر دیتی ہیں۔ مختلف ممالک میں لوگ فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے، غزہ میں صورتحال کی خفیف کرنے اور اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کلچر فیسٹیول: 18 ویں روز 12 ڈانس گروپس کی شاندار پرفارمنسورلڈ کلچر فیسٹیول: 18 ویں روز 12 ڈانس گروپس کی شاندار پرفارمنس38 روزہ عالمی ثقافتی میلے کے 18ویں دن پاکستانی ثقافت کے دلکش اور منفرد ذاویوں کا اظہارفرخ دربارکےگروپ نے سندھ دھرتی کے رہن سہن اور شب وروز کورقص میں ڈھالا
Baca lebih lajut »

سب کچھ ختم ہو جائے گاسب کچھ ختم ہو جائے گاایران اور اسرائیل میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے خطرے سے...
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کی یو این سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسرائیل کے کڑے احتساب کا مطالبہوزیراعظم کی یو این سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسرائیل کے کڑے احتساب کا مطالبہوزیر اعظم کا اسلامو فوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر اور دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک روکنے کی ضرورت پر بھی زور
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 21:06:39