38 روزہ عالمی ثقافتی میلے کے 18ویں دن پاکستانی ثقافت کے دلکش اور منفرد ذاویوں کا اظہارفرخ دربارکےگروپ نے سندھ دھرتی کے رہن سہن اور شب وروز کورقص میں ڈھالا
__فوٹو: فائلجیو اورجنگ کے اشتراک سے جاری فیسٹیول کے 18ویں روز 12ڈانس گروپس نے عمدہ پرفارمنس کی، ہررقص اپنی مثال آپ رہا جس میں ثقافت کی جھلکیاں اور تہذیب کا جشن دکھایا گیا۔
۔ثقافتی رنگوں سے سجا تاریخی سبی میلہ اختتام پذیر ماسٹرغلام حسین نے مور بن کر پنک پھیلائے اور حاضرین کو تھر کےثقافتی رنگوں میں قید کیا، نگہت چوہدری اور زاہدہ نور نے کلاسیکل رقص میں ہاتھوں اور پیروں کو اس ترتیب سے حرکت دی کہ دیکھنے والوں پرخوشگوارحیرت طاری ہوگئی۔ دیوانہ گروپ نے انرجی سے بھرپور روک اوردیسی میوزک کاٹچ دیا، پھر بدوبدی اور ملکہ ترنم نورجہاں کے سوڑیاں کا ذکرہوا جب کہ جنت نظیروادی کشمیر، خٹک ڈانس نے دلوں میں سرورکی کیفیت طاری کی، پنجاب کا بھنگڑا اوربلوچستان کا لیواایک اسٹیج پر پرفارم کیاگیا۔بھارتی وزیر خارجہ نے باہمی ملاقات کی درخواست نہیں کی اور نہ پاکستان نے ایسی کوئی پیشکش کی: اسحاق ڈار
ورلڈکپ کو سیاست کا آغاز اور فیض،عمران کے انقلاب کو سیاست کا عروج سمجھنے والوں کیلئے تاریخ ناگوار ہے : بلاولبھارتی وزیر خارجہ نے باہمی ملاقات کی درخواست نہیں کی اور نہ پاکستان نے ایسی کوئی پیشکش کی: اسحاق ڈار
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کے چھٹے روز تھیٹر پلے تعلیم بالغاں 2.0 پیشآرٹس کونسل، جیو اور جنگ کے اشتراک سے ہونے والے ورلڈ کلچر فیسٹیول میں عوامی دلچسپی کے پیش نظر مزید 3 روز کی توسیع کردی گئی
Baca lebih lajut »
جیو اور کراچی آرٹس کونسل کے اشتراک سے 35 روزہ عالمی ثقافتی میلےکا آغازآرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ 35روزہ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024“ کا شاندار افتتاح گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کیا
Baca lebih lajut »
ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں آج دو تھیٹر ہوں گےآج دوپہر 2 بجے اٹلی کا تھیٹر پلے 'پٹ یور ہارٹ ان ٹو اٹ' پیشں کیاجائے گا اور رات 8 بجے تھیٹر پلے 'وی جین، ایرر 404، ناٹ فاؤنڈ' پیش کیا جائے گا
Baca lebih lajut »
ماہرا خان نے 'ھمسفر' کے گیت پر دھماکہ دہی ڈانس پرفارمنس کیپاکستان کی ستارہ اداکارہ ماہرا خان نے 'ھمسفر' کے مشہور گیت پر ایک دلکش ڈانس پرفارمنس سے سٹیج کو جلا دیا۔ ان کی اس پرفارمنس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس میں ماہرا خان ایک زریں بلیک فلوئر لین frock پہنے نظر آ رہی ہیں۔
Baca lebih lajut »
خلا سے متعلق خوبصورت ترین تصاویر کا مقابلے کا انعقاداس سال اس مقابلے کی 16 ویں قسط منعقد کی جائے گی
Baca lebih lajut »
'اسٹیج میرے لیے مندر ہے'، ارجیت سنگھ لائیو پرفارمنس میں مداح سے ناراضگلوکار نے مداح کی اس حرکت پر اپنی لائیو پرفارمنس روک دی تھی
Baca lebih lajut »