سب کچھ ختم ہو جائے گا

3Rd World War Berita

سب کچھ ختم ہو جائے گا
IranIsraelPalestine
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

ایران اور اسرائیل میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے خطرے سے...

ایران اور اسرائیل میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔ اگر تیسری عالمی جنگ شروع ہو گئی تو کیا اسے ختم کرنے کیلئے کوئی زندہ بچے گا ؟یکم اکتوبر کو ایران کی طرف سے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش سے قبل ہی امریکہ کے صدارتی الیکشن کی مہم میں تیسری عالمی جنگ کا تذکرہ شروع ہو چکا ہے۔

اسرائیل نے غزہ اور لبنان پر جب بھی حملہ کیا تو یہ کہا کہ ہم تو اپنا دفاع کر رہے ہیں ۔ایران نے بھی اسرائیل پر میزائل داغ کر کہا کہ ہم نے عالمی قوانین کے تحت اپنے دفاع میں اسرائیل پر حملہ کیا ہے ۔دنیا کے نقشے پر نظر دوڑائیں تو آپ کو صرف فلسطین، لبنان او رشام میں نہیں بلکہ یوکرائن میں بھی جنگ کے شعلے نظر آ رہے ہیں۔یوکرائن میں روس اور امریکہ کی لڑائی جاری ہے جبکہ فلسطین ،لبنان اور شام میں اسرائیل کا مقابلہ ایران سے ہے ۔اسرائیل کے پیچھے امریکہ اور نیٹو کھڑا ہے جبکہ ایران کے پیچھے روس اور چین کھڑے...

اگر مستقبل قریب میں پاکستان اپنی سیاسی و معاشی مجبوریوں کے باعث ایران کے قریب ہونے کی کوشش کرے گا تو اسے امریکہ کی ناراضی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ امریکہ اپنی ناراضی کا براہ راست تو اظہا رنہیں کرے گا لیکن اس کام کیلئے بھارت کو استعمال کر سکتا ہے ۔ بھارت جنوبی ایشیا میں امریکی مفادات کا نیا محافظ ہے ۔بھارت کو استعمال کرنا امریکہ کو مہنگا بھی پڑسکتا ہے کیونکہ جنوبی ایشیاکے اکثر ممالک کے ساتھ بھارت کے تعلقات میں تنائو ہے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Iran Israel Palestine

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اُسی فیصلے پر عمل ہوگا جو آئین کے مطابق ہوگا: رانا ثنا اللہاُسی فیصلے پر عمل ہوگا جو آئین کے مطابق ہوگا: رانا ثنا اللہآئینی ترامیم کا معاملہ اب بھی زیر غور ہے، امید ہے آئندہ چند دنوں میں کچھ نکات پر اتفاق ہو جائے گا: وزیراعظم کے سیاسی مشیر کی گفتگو
Baca lebih lajut »

فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس پر سوئزرلینڈ نے پابندی عائد کر دیفلسطینی مزاحمتی گروپ حماس پر سوئزرلینڈ نے پابندی عائد کر دیاس اقدام کے بعد سوئزرلینڈ کا اسرائیل فلسطین تنازعے میں ثالثی کا کردار ختم ہو جائے گا
Baca lebih lajut »

اسحاق ڈار کی بلاول سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورتاسحاق ڈار کی بلاول سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورتحکومتی وفد آئینی ترامیم کا مسودہ لےکر کچھ دیر میں مولانا فضل الرحمان کے پاس جائے گا: ذرائع
Baca lebih lajut »

لاہور کی کئی اہم سڑکیں خستہ حالی کا شکار، جگہ جگہ گڑھے حادثات کا سبب بننے لگےلاہور کی کئی اہم سڑکیں خستہ حالی کا شکار، جگہ جگہ گڑھے حادثات کا سبب بننے لگےسڑکوں پر پڑے گڑھوں کی جیو ٹیگنگ کا عمل اور سروے ہوچکا ہے، مرمت کا کام بھی جلد شروع ہو جائے گا: چیف کارپوریشن افسر
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ سے جلد دیگر ایپس کو میسجز بھیجنا ہو جائے گا ممکنواٹس ایپ سے جلد دیگر ایپس کو میسجز بھیجنا ہو جائے گا ممکنیہ فیچر صرف یورپی یونین کے صارفین کو دستیاب ہوگا جو میسنجر اور واٹس ایپ کے اندر ہی دیگر میسجنگ ایپس میں چپٹ کرسکیں گے۔
Baca lebih lajut »

گوگل سرچ میں اب اے آئی تصاویر کو شناخت کرنا آسان ہو جائے گاگوگل سرچ میں اب اے آئی تصاویر کو شناخت کرنا آسان ہو جائے گااس فیچر کا مقصد سرچ انجن میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی گمراہ کن مواد کو پھیلنے سے روکنا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 01:00:44